میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

محمد وارث

لائبریرین
میرے حواس پر آج کل یہ ویڈیو اور اس میں موجود تین فارسی اشعار چھائے ہوئے ہیں باوجود اسکے کہ ساؤنڈ کوالٹی انتہائی بری ہے اور مکمل بھی نہیں ہے :)

 
Top