شہزاد، آپ اپنا یہ مسئلہ مائکروسافٹ کو ارسال کر دیں۔ ہو سکتا ہے کچھ سالوں تک"ونڈوز لوڈ شیڈنگ2012" ریلیز ہو جائے، جسے اس قسم کے علاقوں میں استعمال کیا جا سکے گا۔
اسکی خوبی یہ ہونی چاہئے کہ بجلی کی تاروں میں گھس کر لوکل واپڈا آفس کو آٹومیٹک ہیک کر لے، اور وہاں پر کام کرنے والوں کی کڑی نگرانی کرے۔...