شکریہ فاتح ، نبیل اور مجید بھائی۔
یونی اسکرائب کا لیٹسٹ ورژن 1.626.7600.16385 ہے جو کہ اس ربط سے اتارا جا سکتا ہے:
http://arifkarim.no/Public/usp10.rar
ویسے میں اسکو ناکامی کیساتھ آفس 2007 پر استعمال کر چکا ہوں۔ یہ اسکی ماڈلز میںلوڈ ہی نہیں ہوتا اور واپس اپنے ڈیفالٹ اور فضول یونی اسکرائب...