نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میرے بچوں کی تصاویر

    ہاہاہا۔ بچوں نے اغوا کر لیا۔ شئیرنگ کا شکریہ!
  2. arifkarim

    اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر کی ضرورت

    بہت اچھی تجویز ہے۔ امید ہے ماہرین اس پر روشنی ڈالیں گے۔
  3. arifkarim

    پاکستان کا کلچرل کنفیوژن

    میں نے زندگی میں پہلی بار کوئی ایسی تحریر اردو میں پڑھی ہے جو کسی کی طرف داری کرنے کی بجائے محض معروضی طور پر کسی بات کا معائنہ پیش کرے۔ چونکہ اسمیں کسی کو مورد الزام ٹھہرائے بغیر اپنے ہی گریبان میں جھانکنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ یوں‌ایشو نہ ملنے کے سبب یہ تھریڈ کم از کم مچھلی منڈی سے بچ گیا...
  4. arifkarim

    پاکستان کا کلچرل کنفیوژن

    قمر صاحب ، آپکی پیش کردہ یہ تحریر اینٹی مین اسٹریم نظریہ کی عکاس ہے۔ جو کہ نہ صرف حقیقت کی پیروی کرتی ہے بلکہ پاکستانیوں کو سبق دیتی ہے کہ انکے معاشرہ میں اصل مسئلہ کہاں ہے: دوغلہ پن! مزید کا انتظار رہے گا!
  5. arifkarim

    پاکستان کا کلچرل کنفیوژن

    اتنی شاندار تحریر پر کوئی ایک بھی تبصرہ نہ دیکھ کر ہمارے کلچر کا ایک اور جز یاد آیا: بیکار موضوعات پر ناول لکھنا اور کارآمد موضوعات پر خاموشی۔ :)
  6. arifkarim

    نایاب پرندے

    بنانے والے نے بھی بس نہیں‌کی! :)
  7. arifkarim

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    بہت پیاری ہیں بٹیا رانی۔ :)
  8. arifkarim

    کلینٹچ اردو ڈکشنڑی کا یونی کوڈ ایڈیشن

    دوست بھائی نے ٹھیک فرمایا۔ اردو سافٹوئیر ڈویلپمنٹ دوسری زبانوں کے مقابلہ میں اسوقت جس موڑ پر ہے۔ اسکو دیکھتے ہوئے تو شاید" رائٹس "بھی کہتے ہوں گے کہ ہماری کیا ضرورت تھی؟ :) خیر اگر کلین ٹچ کی ڈیٹا بیس کے علاوہ بھی باقی لغات کی فہرست اس نئی یونیکوڈ لغت میں شامل کی جاسکے تو اردو کمیونٹی پر...
  9. arifkarim

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    بہت اچھا قدم ہے۔ ان شعبوں میں واقعی نئے ناظمین کی ضرورت تھی جو کہ الحمدللہ پوری ہو گئی!
  10. arifkarim

    اکوارک ایکسپریس اور ایڈوب ان ڈیزائن

    کیا واقعی؟ اسکا سورس :) ؟
  11. arifkarim

    تصویر اپلوڈ

    یہ آپکے براؤزر کا مسئلہ ہے!
  12. arifkarim

    ان پیج

    بہت اچھا نکتہ ہے۔ اس پر کام ہونا چاہئے۔
  13. arifkarim

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    وہ تو پہلے ہی لگا ہوا ہے۔ عینک لگا کر دیکھو!:grin:
  14. arifkarim

    محفل آج صبح سے ڈاؤن تھی۔

    کیوں آپنے ایک نیا مشرف انسٹال کرنا ہے؟ :rollingonthefloor: آمریت و جمہوریت دونوں ہی ناپسند ہیں!
  15. arifkarim

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    جناب مسئلہ انکا نہیں‌ہمارا ہے۔ دیکھیں ایرانی نستعلیق فانٹس وہاں چل جاتے ہیں تو اردو کیوں نہیں؟ :grin:
  16. arifkarim

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    عطاری بھائی ایک لمبا عرصہ سے غائب ہیں۔ امید ہے جلد واپس آجائیں گے!
  17. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    اس ڈکشنری فائل کا نام تبدیل کر کے اپنے پروفائل فولڈر میں پھینک دیں۔ بعد ازاں آفس 2007 میں جا کر اسکو شامل کر لیں۔ شکریہ باباجانی! :grin:
  18. arifkarim

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    بہت خوب۔ مائکروسافٹ و ایپل کی کہانی! کاش گوگل، یوٹیوب اور فیس بک معرکہ پر بھی کوئی فلم بن جائے!
  19. arifkarim

    فونٹ القلم شازل فانٹ

    میرے خیال میں کچھ حروف و اعراب مکمل سیٹ ہونے سے رہ گئے ہیں۔
  20. arifkarim

    نیو انڈین کامیڈی شو

    آزاد اور افواہ بھرپور! ویسے پاکستان کو ان 10قدموں کی کیا ضرورت ہے؟ انڈیا کے دل ممبئی پر ایک ایٹمی میزائل کی دھمکی اور ہندو بنیے کی ٹانگیں اپنے آپ کانپنے لگیں گی۔ اور ویسے بھی پاکستان اپنی سرحد کے اندر رہنے والے مجمعے کو تو سنبھال نہیں پارہا۔ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک پر چڑھائی کر...
Top