جمہوریت سے چڑ تو گرافکس بھائی کو بھی ہے اور شاید میرے سے زیادہ ہی ہے۔ نیز وہ قادیانیوں کے بھی بہت سخت خلاف ہیں! :)
البتہ مندرجہ بالا بیان قادیانیوں کے حق میں نہیںتھا۔ اتحاد بین المسلمین کے خیالی پلاؤ کی طرف تھا۔ ایک طرف تو بہت اتحاد کی باتیں کی جاتی ہیں اور دوسری طرف اس فیکٹ کو بالکل ہی نظر...