بجائے پورے آرٹکل کے ایک ایک نکتہ کے جو کہ بظاہر پراپیگنڈا ہے، صرف مندرجہ ذیل پر بات کروں گا:
یہ محض ایک افسانہ ہے کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی عالمی طاقت ہے۔ اسوقت بشمول چین ، جاپان و انڈیا یہ جگہ حاصل کرنے کے قریب ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی معیشت زیادہ تر صارفین پر منحصر ہے۔ جنکے پاس ماضی سے...