نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    یہ پرانی گیمز ہیں جنہیں آج کمپیوٹر پر ایمولیٹ کرکے کھیلا جا سکتا ہے۔ سوپر ننٹنڈو کے رومز یہاں دستیاب ہیں: http://www.coolrom.com/
  2. arifkarim

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    بہت خوب۔ ایک نئے ڈیزائنر و کمپوزر کا محفل پر اضافہ قابل فخر ہے۔ اپنا مزید تعارف بھی کر وائیں۔
  3. arifkarim

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    دنیا کی سب سے مشہور گیم سوپر ماریو بروز کو کیسے بھول گئے؟
  4. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    اب پتا نہیں میرا کام بھی اس پرائرٹی پر ہے کہ نہیں :)
  5. arifkarim

    ذکر سافٹ ویئر میں قرآن کریم کے عربی متن کے لئے فونٹ منتخب کرنا

    اسکے لئے مختلف تھیم بنائی جاسکتی ہیں ، پر اسکا طریقہ مجھے معلوم نہیں۔
  6. arifkarim

    فیس بک بین

    لیجئے، جس کی وجہ سے سب کچھ بین ہوا تھا۔ اسکا بیک اپ واپس آگیا: http://www.facebook.com/pages/Everybody-draw-muhammed-day-May-20th-back-up/124602334226418?v=wall
  7. arifkarim

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    میرا بھی ایک سوال ہے: اگر فانٹ کو ascii سسٹم کی ہی بنیاد پر چلانا ہے تو پھر اوپن ٹائپ کی کیا ضرورت ہے؟ ;) جی ہاں ttc کلیکشن کے تحت مختلف فانٹس کو مختلف فائلز میں یکجا کیا جا سکتا ہے۔ مگر یہ محض جاپانی و چینی زبانوں کیلئے موذوں ہے۔ ہمارے ہاں ہر گلف کی علیحدہ قدر ہوتی ہے۔ ٹائپنگ کی تیزی...
  8. arifkarim

    السٹریٹر سی ایس 5 میں اردو ٹائپنگ

    مطلب اسپورٹ موجود ہے لیکن خفیہ طور پر ڈس ایبل ہے۔۔۔ :)
  9. arifkarim

    13 سالہ لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

    کیوں ا س بچے کی جان کے پیچھے پڑے ہیں؟
  10. arifkarim

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    اگر ایپل والوں کو بھی آئی فون کا خیال 1980 کی دہائی میں آجاتا تو کافی بھلا ہو جاتا۔۔۔ :)
  11. arifkarim

    فیس بک بین

    بہت خوب! :)
  12. arifkarim

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    ایک نیا آئیڈیا یہ آیا کہ شاکر القادری بھائی والا کروی نستعلیق بھی شامل کر دوں۔ لیکن وہ آٹو نہیں مینول ڈالا جائے گا۔ دیکھتا ہوں انکی تعداد کتنی ہے، پھر ہی فیصلہ ہوگا۔ اس دوران آپکو کمپیوٹر خریدنے کا مزید وقت مل جائے گا۔ یاد رہے کہ انڈیزائن تھکے کمپیوٹر پر بار بار کریش ہوتا ہے۔ اور خاص کر نستعلیق...
  13. arifkarim

    بے ہوش ہونا منع ہے!

    درج ذیل صفحہ چند منٹس کی محنت سے انڈیزائن میں تیار کیا گیا: 1۔ مینول کرننگ 2۔آٹو کشیدہ 3۔نان لگیچر لفظ 4۔ مینول کشیدہ و آٹو کرننگ پی ڈی ایف سیمپل: http://arifkarim.no/Public/Untitled-1h.pdf
  14. arifkarim

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. arifkarim

    کیا یہ میرے ایمان کی خرابی ہے۔۔

    میں بھی نارویجن جھنڈے کو لاہور میں جلتا دیکھ کر یہی سوال کر رہا ہوں: اسلام کے کونسے قانون میں لکھا ہے کہ چند افراد کے گناہ کی سزا اس پوری قوم کے قومی پرچم کو جلا کر دی جائے؟
  16. arifkarim

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    بہرحال سچ کو کو ن بین کرے گا۔ یوٹیوب کے علاوہ کئی اور دوسری سائٹس پر یہی مواد بکثرت دستیاب ہے۔
  17. arifkarim

    گوگل ویو اب سب کیلئے!

    مجھے گوگل اکاؤنٹ پر میل کر دیں اور گوگل ویو کے ذریعہ لاگ ان ہو کر دیکھیں۔
  18. arifkarim

    ناپاک ویب سائٹ مسلمانوں نے ہیک کر لی

    انہی ہیکرز نے نارویجن Dagbladet پر حملہ کرکے دو گھنٹے تک اسے معطل کر دیا تھا۔
  19. arifkarim

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    اوہ بہت خوب۔ ویب فانٹس کی جانب مؤثر قدم ہے۔
Top