نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    جی ہاں۔ غالباً زلزلہ ۲۰۰۵ کے بعد پاکستان کے پیشتر علاقوں میں زمین کی قیمتیں آسمان پر چلی گئی تھیں۔ دراصل ہمارا معاشی ماڈل ہی کچھ ایسا ہے کہ ہر جگہ دوسروں کے نقصان یا کمزوری سے فائدہ اٹھانا بلٹ ان شامل ہے۔ جب تک کوئی ہارے گا نہیں، اسوقت تک دوسرا ترقی کیسے کر سکتا ہے؟ :) حالانکہ قدرت کو دیکھو تو...
  2. arifkarim

    انڈین کرکٹ ٹیم کی t20 ورلڈ کپ میں ناکامی کی وجہ آئی پی ایل؟

    میرے خیال میں آئی پی ایل کی وجہ سے کرکٹ وہ نہیں رہی جیسے کہ ہونی چاہئے۔ بلکہ شوبزنس بن گئی ہے۔ جبھی تو معروف بالی وڈ کے اسٹارز دھڑا دھڑ اپنے کلب خرید رہے ہیں۔
  3. arifkarim

    نام بھی مت لو !

    اس ویڈیو میں کوئی اعتراض والی بات نہیں ہے!
  4. arifkarim

    اس ایرر کا کوئی حل،،،؟

    جی ہاں۔ آپکے پاس UAC کھلا ہوا ہے۔ اسکو ڈس ایبل کر دیں: http://www.mydigitallife.info/2008/12/30/how-to-disable-and-turn-off-uac-in-windows-7/
  5. arifkarim

    نام بھی مت لو !

    اسمیں بوڑھی عورت اور حضرت محمدصلیللہعلیہسلم والا واقعہ ہے۔
  6. arifkarim

    نام بھی مت لو !

    اسمیں کیا مسئلہ ہے؟
  7. arifkarim

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    مشکل ہے۔ آسٹریلیا جیسی فرسٹ کلاس ٹیم، اور ہماری تکے سے جیتنے والی ٹیم میں بہت فرق ہے۔
  8. arifkarim

    امریکہ کی ترقی کا راز!

    جی بالکل۔ مگر ان واقعات کی حقیقت کو ثابت کرنے کیلئے جمہوری رائے کی ضرورت ہے۔ اور لوگ ’’عموماً‘‘ اسی بات پر یقین کرتے ہیں جو جمہوریت یعنی اکثریت کی رائے ہوتی ہے۔ اور چونکہ اکثریت پر کنٹرول مین اسٹریم میڈیا کے ہاتھ میں ہے۔ یوں جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ ثابت کرنا انکا روز کا مشغلہ ہے۔ بے شک۔ مگر...
  9. arifkarim

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    مغربی ممالک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور کھرب ہا ڈالرز کے قرضوں میں ڈوبی عوام کی حالت دیکھتے ہوئے دنیا بھر کے سرمایہ دار اب اسٹاکس کی بجائے صدیوں پرانی انوسٹمنٹ ’’سونے‘‘ میں کر رہے ہیں۔ جو کہ ظاہر سی بات ہے صیہونی امراء کے پاس سب سے زیادہ ہے۔ یوں آج مورخہ ۱۲ مئی ۲۰۱۰ کو سونے کی قیمت کا نیا...
  10. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    ماشاءاللہ۔ خطاطی کیلئےبہترین خط ہے۔
  11. arifkarim

    بلاگر پر بلاگ

    نئے یوزر ہیں۔ شاید اسلئے۔
  12. arifkarim

    اس سے پہلے کہ آپکی مصروفیت ’’مزید‘‘ بڑھ جائے۔ براہ کرم اردو فانٹس مینیجمنٹ پراجیکٹ پر ذرا نظر...

    اس سے پہلے کہ آپکی مصروفیت ’’مزید‘‘ بڑھ جائے۔ براہ کرم اردو فانٹس مینیجمنٹ پراجیکٹ پر ذرا نظر ثلاثہ فرمائیں :)
  13. arifkarim

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    آپ بھی آرام فرمائیں۔ سب کو ضرورت ہے اسکی۔
  14. arifkarim

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    پیلی آگ کالی آندھی کو دھو رہی ہے!
  15. arifkarim

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    یہ کیسی کرکٹ ہے؟ تھوکتا ہوں اسپر۔
  16. arifkarim

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    آسٹریلیا کو صرف پاکستان ہی ہرا سکتا ہے۔ کرپشن سے۔
  17. arifkarim

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    پاکستان آگے کیسے گیا۔ اسکا جواب دیں۔
Top