جارج آرول نے 1949 میں 1984 کے نام سے ایک ناول پبلش کیا تھا، جسمیں ایک ایسے تصوراتی معاشرہ کا خاکہ پیش کیا گیا تھا، جسمیں بسنے والے 24 /7 کیمروں کے زیر سایہ، ذہنی کنٹرول اور انسانی حقوق سے بے بس نظر آتے ہیں۔ اور جہاں کی حکومت اپنے شہریوں پر زندگی کے ہر فعل میں ۱۰۰ فیصد حاوی ہوتی ہے...