تصمیم 5 ، انڈیزائن سی ایس 5 کیلئے ریلیز ہو گیا ہے۔ ساتھ میں10باقی نسخ اسٹائل کے فانٹس بھی شامل کر دئے گئے ہیں۔ امید ہے اردو و عربی ٹائپوگرافی کیلئے مفید ثابت ہوگا:
http://arifkarim.no/Public/Untitled-l.pdf
مختلف فانٹس جنکو خطاطی کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے:
ڈیٹا شیٹ...