فائر فاکس و کروم ابھی عربی و نستعلیقی اسکرپٹس کیلئے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ٹکر پر نہیں آئے ہیں۔ امید ہے آئندہ ورژنز میں بہتری ہو جائے گی۔ ان ایڈ انز کا شکریہ طلحہ بھائی۔
مجھے لگتا ہے اب مجھے جلد ہی یہاں کوئی نیا اکاؤنٹ بنا لینا چاہئے۔ کیونکہ محفل اپگریڈ کے بعد سے پیدا ہونے والے اکاؤنٹ کے مسئلے حل نہیں ہو رہے۔ کیا انتظامیہ اس بات کی اجازت دیتی ہے؟
میرے پاس یہ اوتار اپگریڈ کے قبل سے چلا آرہا ہے اور ٹھیک سائز پر تھا۔ آج کچھ تبدیلی کیلئے ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ یہ اس سائز پر اڑ گیا ہے۔ اب کیا فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوں؟