یہ مسئلہ تو پہلے بھی کئی بار ڈسکس ہو چکا ہے، اوراسکا کوئی حل نہیں نکل سکا۔ اصل وجہ یہی ہے کہ ہر اک فانٹ ڈویلپر اپنے انداز کی پروگرامنگ کو ترجیح دیتا ہے اور یوں صرف یونیکوڈ ویلیوز بدل دینے سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ دوسرا مسئلہ ان فانٹس کا مسلسل آپڈیٹ ہونا بھی ہے۔ جیسے القلم قرآن فانٹ ابتک کا...