جناب، اردو محفل تو ایک وی بی فارم ہے۔ کوئی سائٹ نہیں ہے۔ آپ ایک سادہ سائٹ ڈریم ویور میں بنا سکتے ہیں۔ مزید کمپلیکسٹی کیلئے جوملہ اور دیگر ویب ڈویلپمنٹ پلیٹ فارمز استعمال کئے جا سکتے ہیں:
کہاں ڈیلیٹ کئے بھائی؟ اصل صفحات اور اسکا بیک اپ ابھی بھی سائٹ پر موجود ہے؟
حذف کردہ
مجھے سخت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انٹرنیٹ سے لا علم افراد احتجاج کے بعد صفحات کو غائب سمجھ رہے ہیں۔ جبکہ یہ صفحات ابھی بھی آن لائن ہیں اور انکے فینز بڑھ رہے ہیں۔