جھوٹی کتاب تو 9/11 Commission Report بھی ہے۔ لیکن رہتی دنیا تک 9/11 واقعہ کے تاریخی دستاویز کے طور پر آئندہ نسلوں کو پڑھائی جائے گی۔ یوں ہمارے انتقال کے بعد شاید ہی کوئی زندہ بچے جو یہ کہہ سکے کہ اس واقعہ کی ’متبادل‘ وجوہات بھی موجود تھیں۔
روس میں انقلاب اگر انکے لئے بہتری لاتا تو میں سمجھ...