مغرب کے درمیان تو میں بھی رہتا ہوں۔ لیکن انک ساتھ مل بیٹھ کر انکی تہذیب کے گن نہیں گاتا اور نہ ہی انکی کسی اچھی بات کو رد کرتا ہوں۔ بلکہ مختلف قوموں کے اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا قائل ہوں۔ یہ جو یہاں پر اایکسٹریمیزم کا ماحول چھایا ہوا ہے۔ اسکو دور ہونا چاہئے۔ اگر مغرب تکنیکی...