اسلحہ رکھنے یا نہ رکھنے سے جرائم میں کمی بیشی کا کوئی امکان نہیں۔ آپ ملک کے حالات بہتر کر دیں۔ جرائم اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ جن ممالک میں جرائم زیادہ ہیں وہاں آبادی بھی زیادہ ہے۔ کیونکہ زیادہ آبادی والے مقامات میں جرائم فائدہ مند ہوتے ہیں اور پکڑنامشکل:)...