حال ہی میں ریلیز ہونے والی لینارڈو ڈیکارپیو کی لیڈ رولڈ فلم Inception نے اس مختصر عرصہ میں IMDB کے ٹاپ ۲۵۰ چارٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ فلم کی کہانی ایک مجرم کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ٹارگٹس کے دماغوں میں نیند کے دوران گھس کر انفارمیشن حاصل کرتا ہے۔ مگر اب کی بار صورت حال مختلف ہے۔ اسنے...