یہی آپکے پسندیدہ مغربی ممالک ہیں۔ دوغلی پالیسیاں۔ ایک طرف اپنے من پسند حکمران گدی پر بٹھا دینا پھر میڈیا پر دکھانا کہ دیکھو ہم کتنے ذہین ہیں اور وہ کتنے بیوقوف۔ اب آپ اپنے مغربی دماغ سے کہیں گے کہ کہاں ہیں اثبوت۔ تو یہ لیں:
According to a variety of sources,[1][2][3] the United States...