بلی وہ جانور جسے فرعون بھی قبروں میں دفناتے تھے۔ اسلام میں بلی کی آہ سے پناہ مانگی گئی ہے۔ کچھ تو ہے اس مانوس جانور میں جو انسانوں کیساتھ رہنا پسند کرتا ہے۔ ہم جس مکان میں شفٹ ہوئے ہیں۔ وہاں دو جڑواں بہن بھائی رہتے ہیں۔ بلا تو بہت جلد دوست بن گیا ہے۔ پر بلی ذرا ڈرپوک ہے۔ ایک دن پرانے رہنے والے...