نہیں۔ فجر نستعلیق پر نہیں کر سکا، اگر وقت ملا تو کر دوں گا۔ شاید مجید نے اسکا سورس جنریٹ کیا تھا کسی زمانہ میں۔ کنگھال کر دیکھا پڑے گا-
یاد رہے کہ عماد نستعلیق کا وولٹ ہر لحاظ سے ٹھیک تھا، بس مسئلہ یہ تھا کہ اسکے ٹیبلز اپنے درست مقام جیسے: انیشل، میڈیل، فائنل، یا کرس، کیلٹ اور مارکس کے حساب سے...