آپنے کونسا فانٹ استعمال کیا ہے؟ ہر فانٹ میں انیشل، میڈیل او فائنلز مختلف ہوتے ہیں۔ نیز اگر نکتوں والا نستعلیق ہے تو لک اپس میں نکتے بھی ڈالنے ہوں گے۔
بنیادی طریقہ، جوہر نستعلیق میں:
1۔ rlig_1 کے نام سے ایک Substitution بنا لیں۔ اسمیں نسخ انداز کے لک اپس بمع اعراب شامل کر دیں۔ (بعض فانٹس میں...