آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ موت کے بعد والی زندگی مادی نہیں، روحانی ہے۔ اسکا تصور ہم اس دنیا کے قوانین کیساتھ نہیں کر سکتے۔ وہاں کس قسم کا عذاب یا انعام ملے گا۔ اسکو ’’تشبیہً‘‘ ہمیں مثال دینے کیلئے احادیث و قرآن میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ ظاہر سی بات ہے (جس حدیث کا آپنے ذکر کیا) اس قسم کی بے شمار...