نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں نے ابھی سعادت بھائی کا بلاگ کچھوا رفتار نفیس نستعلیق میں لوڈ کیا ہے۔ اسکی سست رفتار تو پورے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو لے ڈوبی ہے۔ کسی روبسٹ کیریکٹر نستعلیق کی اشد ضرورت ہے جسے ویب پر استعمال کیا جا سکے۔ جوہر نستعلیق ایک کاوش تھی۔ لیکن جمیل نستعلیق کے مقابلہ میں وہ بھی حددرجہ کا سست ہے۔
  2. arifkarim

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    ناممکن تو کچھ بھی نہیں۔ جب تک انسان خود کسی کام کو ناممکن نہ بنا دے۔ 1900 تک کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ انسان 70 سال تک چاند پر ہوگا۔
  3. arifkarim

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    شکریہ ابن سعید۔ اور واقعی اصل مسئلہ ہی یہی ہے۔ ترسیمہ جات کی کل تعداد متعین نہیں۔ البتہ جو ضروری ترسیمہ جات تقریبا ہر عربی، اردو، فارسی فانٹ میں ہوتے ہیں، انکی قدریں موجود ہیں۔ جیسے للہ۔ علیہ السلام۔ صلی اللہ علیہ و سلم ۔ لا وغیرہ
  4. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    WOFF is essentially a wrapper that contains sfnt-based fonts (TrueType, OpenType, or Open Font Format) that have been compressed using a WOFF encoding tool to enable them to be embedded in a web page.[2] The format uses zlib compression (specifically, the compress2 function),[2] typically...
  5. arifkarim

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    بھائی تمام نستعلیق فانٹس اوپن ٹائپ ہی تو ہیں۔ اور لگیچرز کو خاص مقام کی ضرورت نہیں۔ صرف اردو کیریکٹرز یعنی حروف کو ہے۔
  6. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    اگر نستعلیق لگیچر فانٹس کے ترسیمے “ہو جمالو“ ہونے لگے تو انکا پکچر سائز آپکے ویب براؤزر کو ہوجمالو کر دیگا! :) ہاں سمپل کیریکٹر فانٹ میں امید ہے ہم کچھ اس قسم کا ہوجمالو کر دکھائیں۔
  7. arifkarim

    خالد عباس ڈار - ایک لیجنڈ

    انتہائی شاندار شیئرنگ ہے!
  8. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    یہاں پر : Noori Nastaliq Font and Ligature system were developed by Dr. Ahmed Mirza Jamil T.I Noori Nastaliq Copyright © noorinastaliq.com 1981-2009 http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=7 ویسے یہ صرف دعویٰ ہے۔ اسکا تحریری اثبوت کہیں موجود نہیں۔
  9. arifkarim

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    نبیل بھائی، آپکا آجکل مختلف پراجیکٹس میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔ خیریت تو ہے؟ :)
  10. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    نوری نستعلیق فانٹس کا لائسنس 1981 کا ہے۔ اتنے عرصہ میں تو بڑی بڑی ٹیکنالوجیز ایکسپائر ہو جاتی ہیں تو یہ خطوط کیا چیز ہیں؟ انپیج والے انکو اپنی پراپرٹی کہتے ہیں حالانکہ انکی آمد سے پہلے یہ لگیچرز کئی ڈاس پروگرامز میں موجود تھے اور یہ پروگرامز مارکیٹ میں بغیر کسی قانونی مسئلہ کے بک بھی رہے تھے۔۔...
  11. arifkarim

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    ترسیمے کسی خاص مقام پر نہیں ہوتے، سوائے وہ والا جو یونیکوڈ ٹیبل میں ڈیفائنڈ ہیں جیسے :للہ
  12. arifkarim

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    محفل پر واپسی مبارک، محسن بھیا۔ یقینا اس نکتوں اور کیلٹ والے مسئلہ میں آپکی مدد کی ضرورت رہے گی۔ پہلے اول مسئلہ حل ہو جائے۔ پھر میں کیلٹ سے متعلق ایک دھاگہ شروع کرتا ہوں۔
  13. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جو بن رہا ہے، اسکے آگے آپکی یہ “چھوٹی“ سی فرمائش تو کچھ بھی نہیں :)
  14. arifkarim

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    ہاہاہہا۔ یہ تو بہت اچھا ہوا۔ فیس بک، ورڈ پریس بلاگ پر جو 24 گھنٹے ایم کیو ایم کی شان میں قصیدے پڑھے لکھے جاتے تھے۔ شکر ہے انسے کچھ عرصہ کیلئے جان چھوٹ گئی! :) مذاق ایک طرف۔ آپ کم از کم اپنا ایم ایس این اکاؤنٹ واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ آپنے کرنا یہ ہوگا کہ اس صفحہ پر جائیں...
  15. arifkarim

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    کیوں، کیا پہلے انسٹال نہیں تھَا؟ :) بھائی میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا۔ بس کئی گیگابائٹ پر مبنی پروفنگ ٹولز پیک میں سے عربی اور اردو کے ٹولز ہیک کرکے آپکو پیش کر دئے :)
  16. arifkarim

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    یار یہ لگیچر کوڈز ہیں۔ انکو کاپی کرکے جمیل نوری نستعلیق اپلائی کرکے دیکھو: http://arifkarim.no/Public/Alqabat%20Ligature%20Codes.txt نیز انکی یونیکوڈ ویلیوز بھی موجود ہیں چارٹ کے مطابق۔
  17. arifkarim

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    اگر کسی کو اس موضوع کے بارہ میں علم ہے یا مواد مہیا ہے تو اسمیں میڈیا مینیجر بننے والی کونسی بات ہے؟ علم ڈھونڈئے جہاں سے بھی ملے۔
  18. arifkarim

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    اپنا کیبورڈ نیا بنا لیں۔ http://msdn.microsoft.com/en-us/goglobal/bb964665.aspx
  19. arifkarim

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    اوپر لنک دیا تو ہے۔ اسی میں۔ جناب اوپر لنک میں موجود ہے۔ اور ظاہر ہے چلتی ہے۔ آپکی ہی لغت ریلیز کی ہے۔ مائکروسافٹ نے کیا ریلیز کرنا سوائے بگز کے! :grin:
  20. arifkarim

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    لنک: http://www.mediafire.com/?m4ztj2r8qmjzts5
Top