اگر معجزات یا غیر قدرتی طاقتیں سائنس کی رو سے ثابت ہوجائیں تو انکو ماننے یا نہ ماننے کا کوئی سوال باقی نہیں رہے گا۔
یاد رہے کہ سائنس میں ڈپلیکیشن کا مطالبہ ہے۔ خالی دعوے سے کام نہیں چلے گا۔ اگر کسی شخص کے پاس معجزات کی طاقت ہے تو وہ یہی کام کسی خاص موقع پر دکھا کر ثابت کر سکتا ہے۔ یہ نہیں کہ...