انا کی تسکین کے کئی طریقے ہیں۔ بعض لوگ ڈانٹ ڈپٹ کر یا آنکھیں دکھا کر۔ اور بعض لوگ اپنے اختیارات کا استعمال دوسروں پر کرکے انا کی تسکین پاتے ہیں۔ درحقیقت ہمارا پورا معاشرہ انا کی تسکین پر قائم ہے۔ ہر اک کا مقابلہ ہر اک سے۔ جو اول آجائے وہ امیر، جو ہار جائے وہ غریب وغیرہ۔ یہ ہمیشہ سے ایساہی رہا ہے...