نتائج تلاش

  1. arifkarim

    SimpleBlack تِھیم میں روابط کا رنگ

    شکریہ اب بہتر ہے۔
  2. arifkarim

    اڑنے والی مچھلیاں

    ارتقا زندہ باد!
  3. arifkarim

    ربڑ بوائے

    بہت خوب، پیچھے ہندوستانی موسیقی لگی ہے۔
  4. arifkarim

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    ہاہاہا۔ میں نے تو تکا مارا تھا۔ اور بالکل صحیح لگا۔ یہودی پچھلے 500 سال سے سونا جمع کر رہے ہیں۔ تاکہ موجودہ خیالی ردی کاغذی نوٹوں کے نظام کو تباہ کرکے پوری دنیا پر حکومت کی جا سکے۔
  5. arifkarim

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    یہ سرمایہ بھی یہودی کمپنیز کو بیچ دیں۔
  6. arifkarim

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    ہم تو بہت پیچھے ہیں۔ مشرق و مغرب کب کا اپنی عورتوں کو آزاد کر چکے ہیں۔ اور اسکا انجام عام فحاشی کی صورت میں دیکھ بھی چکے ہیں۔
  7. arifkarim

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    صبح سے مسئلہ کر رہی ہے۔
  8. arifkarim

    خدا کی چاہت

    اردو میں دو اقسام کی ہ ہوتی ہیں: ایک ہ دوسری ھ۔
  9. arifkarim

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    میں کلک میں محض بنیادی اشکال اکٹھی کرتا ہوں۔ باقی خطاطی کورل ڈرا میں۔ کلک سے زیادہ بیکار انٹرفیس میں نے آجتک کسی پروگرام کا نہیں دیکھا۔
  10. arifkarim

    آن لائن جریدے

    کیا بی بی سی اردو والے کوئی جریدہ نہیں نکالتے۔؟
  11. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ کاحل

    لو جی۔ اب فون لائن سے بجلی کی چوری شروع!
  12. arifkarim

    عمران نذیر کا شاندار کارنامہ

    میچ فکس نہیں تھا۔ صرف عمران نظیر فکس تھا۔
  13. arifkarim

    عمران نذیر کا شاندار کارنامہ

    دوستو، وہ دور گیا جب وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے بالرز میچ کا رُخ موڑ دیتے تھے۔ الحمدللہ کرپشن زندہ باد!
  14. arifkarim

    عمران نذیر کا شاندار کارنامہ

    بہت بہت مبارک باد! ہے کوئی ہم جیسا۔؟
  15. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    وقت بہت ہے۔ اسکون سے کام کریں ۔ شکریہ۔
  16. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    مائکروسافٹ کوئی گیس تو نہیں کہ کہیں آتی ہے اور کہیں نہیں؟ :) بازار سے چند روپوں کی سی ڈی مل جاتی ہے آفس 2010 کی۔ اسپر تجربہ کرکے رائے دے سکتے ہیں۔ البتہ آپکے اس کمنٹ کے بعد ابرار بھائی نے اپنا نام بھی اردو ماہر پروگرامرز میں لکھوا لیا ہے :)
  17. arifkarim

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    Autism کے شکار بچوں کو زیادہ تر مغربی ممالک میں چائلڈ پروٹیکشن سرورز کو دے دیا جاتا ہے۔ جہاں انکا جنسی استحصال ہو جانا معمول ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔
  18. arifkarim

    بجلی کے 96 ارب کے واجبات عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ !

    ہر ملک میں یہی حال ہے۔ پاکستان اکیلا تو نہیں خساراجات میں۔
  19. arifkarim

    پال مر گیا۔

    بہت اچھا ہوا۔ ایک جانور انسان سے بہتر پیشگوئی کیسے کر سکتا ہے؟
  20. arifkarim

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    یہ فائل یہاں اپلوڈ کر دیں۔ میں دیکھتا ہوں۔
Top