نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    انپیج کا کونسا ورژن ہے؟ ایسا تب ہوتاہے جب انپیج چلاتے وقت فانٹس لوڈ نہ ہوں۔
  2. arifkarim

    اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا ، ہو اللہ ہو اللہ

    دادا جان کی یاد تازہ ہو گئی :)
  3. arifkarim

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    یہاں ناروے میں یہ معاملہ الٹ ہے، سوری۔
  4. arifkarim

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    “ہمارا“ کیا انداز بیان ہے! :)
  5. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    شکریہ۔ یہ مسئلہ تو حل ہوگیا۔ البتہ اوپر والی پوسٹس میں جو فارمیٹنگ کا مسئلہ بیان کیا تھا۔ وہ ان دو چیک باکسز کیساتھ پیش آتا ہے:
  6. arifkarim

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    میرا اشارع مادی ترقی ہی کی طرف تھا۔ اور چین میں بہت سے مذاہب ہیں لیکن وہ اسکو اپنی معاشی و مادی ترقیات میں حائل نہیں کرتے: http://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_China اگر صرف مذہب ہی اس مادی ترقی کے نقصانات سے روک سکتا ہے تو پھر اس بات کا کیا جواز ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد کسی بھی...
  7. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    یہ بگ شاید بیٹا ورژن میں ہے۔ میرے پاس اوریجنل ہے اور اسمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
  8. arifkarim

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    بھائی اسکا لنک میں نے یوٹیوب پر بھی دیکھا تھا جسمیں ریٹچنگ کو واضح کیا گیا تھا۔ ڈھونڈتا ہوں۔
  9. arifkarim

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    اسلام ترقی کیخلاف نہیں۔ آجکل کے علما اور مسلمانوں کی کثرت ہے۔ شاید آپ بھول گئے ہیں کہ جب بغداد اور اندلس میں علوم جدیدہ و مادیہ پر کام ہو رہا تھا، اسوقت یورپ کے عیسائی اندھیروں میں ڈوبے تھے۔
  10. arifkarim

    سُن میرے محبوب سُن

    اوہ یہ گانا آپکو بھی پسند ہے۔؟ ابھی کل ہی تو سن رہا تھا۔
  11. arifkarim

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    ایک کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ۔ اور ایک ناکام مرد کے پیچھے “دو تین“ عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے :)
  12. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    جی ہاں۔ یہ اطلاقیہ سمپل ٹیکسٹ فائلوں ہی سے متن اٹھا رہا ہے۔ اور یہ درست بھی ہے۔ مستقبل میں اپنی مرضی کی ٹرانسلیشن اور قرآنی متون و فانٹس داخل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
  13. arifkarim

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    میرے پاس بھی یہی بگ ہے جو اوپر بتایا گیا ہے۔ نیز تعوذ اور تسمیہ کی فارمیٹنگ بائیں جانب ہو رہی ہے۔ اسی طرح بائی لائن سطور بھی بائیں جانب انسرٹ ہوتی ہیں: میرا آئیڈیا تھا کہ سورہ، پارہ، رکوع و منزل کی رینج دینا کا آپشن بھی شامل کر دیا جائے۔ خیر پہلے یہ ضروری بگز دور کرنے ضروری ہیں۔ اس پہلی...
  14. arifkarim

    اردو فنڈ

    مفت کام ہو نہیں رہا۔ فنڈ لیکر کیا خاک کریں گے :)
  15. arifkarim

    کورل ڈرا 11 کا چند سیکنڈ بعد ہینگ ہونا

    میرے پاس تو ایکس 15 بھی اسٹارٹ اپ میں ہینگ ہوتا ہے۔
  16. arifkarim

    جانوروں کے وہ خواب جو شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتے

    ویسے یہ خواب اگر موجودہ جانور نہ پورے کر سکےتو نظریہ ارتقاء کے مطابق یقیناً کوئی اور جانور یا مخلوق کر پائے گی۔ انسان بھی اسی قدرت کی پیداوار ہے اور ڈائنوسارز کی طرح ایک دن ہلاک ہو جائے گا۔
  17. arifkarim

    اوبنٹو اور گنوم کے راستے جدا

    لینکس آزاد مصدر اور حوصلہ مند پروگرامرز کے قیمتی وقت کا ثمر ہے۔ ونڈوز اور میک ملٹی بلین ڈالرز صنعت کاری نظام کا حاصل کُل ہے۔ ان دو انتہائی مختلف چیزوں کا تقابلی جائزہ بیکار ہے۔
  18. arifkarim

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    عورت اور کمزور نفس؟ ہاہاہا۔ چینی عورتیں تو مردوں سے بھی آگے ہیں: More than half of the 20 richest self-made women in the world are Chinese, with their average fortune surpassing US talk show host Oprah Winfrey and author J K Rowling, a list showed on Tuesday. The three richest women on the...
  19. arifkarim

    جھوٹ پر مبنی ای میلز۔

    مجھے یہ ویڈیو ریٹچنگ کا کمال لگتا ہے۔
Top