نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عماد نستعلیق اڈوبی میں!

    نہیں۔ فجر نستعلیق پر نہیں کر سکا، اگر وقت ملا تو کر دوں گا۔ شاید مجید نے اسکا سورس جنریٹ کیا تھا کسی زمانہ میں۔ کنگھال کر دیکھا پڑے گا- یاد رہے کہ عماد نستعلیق کا وولٹ ہر لحاظ سے ٹھیک تھا، بس مسئلہ یہ تھا کہ اسکے ٹیبلز اپنے درست مقام جیسے: انیشل، میڈیل، فائنل، یا کرس، کیلٹ اور مارکس کے حساب سے...
  2. arifkarim

    عماد نستعلیق اڈوبی میں!

    واپسی مبارک! نبیل بھائی، اسکام کیلئے آپ شاکرالقادری بھائی سے اجازت لے لیں۔ اگر انہیں منظور ہے تو میں آج ہی سورس اپلوڈ کر دیتا ہوں۔ اڈوبی پر کسی بھی سابقہ یونیکوڈ فانٹ کو سیٹ کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ میں صرف یہ کرتا ہوں کہ اڈوبی عربک فانٹ لیکر اسمیں سے تمام گلفس نکال دیتا ہوں۔ اور پھر انمیں جس...
  3. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ٹھیک ہے ۔ میں جمیل نستعلیق کی لسٹ بمع لگیچرز تیار کر دیتا ہوں۔ میسنجر پر رابطہ کر لیں۔
  4. arifkarim

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    ہاہاہا۔ ایک ہی ہفتے میں تین نئے ریکارڈ: http://www.bbc.co.uk/news/business-11306751 نئی قیمت: $1,274.75 an ounce. نو ٹ چھاپ صیہونی اب ذرا سونا “چھاپ “ کر بھی دکھا دیں :)
  5. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    آپکو انکی لسٹ درکار ہے یا مکمل لگیچرز ٹی ٹی ایف فائل والے؟
  6. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    یعنی یہاں بھی یہودی evolution ہی کام کر رہی ہے :) اسلحاظ سے مسلمانوں کا نمبر آخری بنتا ہے۔
  7. arifkarim

    طالبان کے بچے - children of the taliban

    ہاں ہاں۔ امریکہ سے زیادہ شریف اور نیک صفت ملک تو شاید ہی کبھی تاریخ میں آیا ہوگا۔ طالبان برے، روسی برے،، عراقی برے، کورین برے، ویت نامی برے۔ ہر وہ ملک جس سے امریکہ خوش نہیں۔ وہ برے۔ امریکہ زندہ باد۔ طالبان اگر دہشت گرد ہیں۔ برین واشنگ کرتے ہیں۔ تو ذرا امریکی خفیہ انسانی دماغ ریسرچ اور ٹارچر...
  8. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    جو یہودی، عیسائی، صیہونی، بدھ مت چینی، یا ہندو بھارتی چاہتے ہیں ، وہی کچھ ہم مسلمان بھی چاہتے ہیں۔ کچھ زیادہ فرق تو ہے نہیں۔ مسلمانوں کو بھی طاقت چاہئے، دولت چاہئے، غلبہ چاہئے، بھینس کی لاٹھی چاہئے، اپنی اجارا داری چاہئے۔ اور بالکل یہی کچھ باقی قوموں کو بھی چاہئے۔ آخر کو وہ بھی انسان ہیں،...
  9. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    اس کتاب کو کئی سورسز جھٹلا چکی ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/The_Protocols_of_the_Elders_of_Zion
  10. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    ہاں وہ کانی آنکھ والا 1776 کے بعد آیا تھا۔ قادیانی مسیح 1835 میں آیا تھا۔ یہ“ میرے“ نزدیک کب سے ہوا؟
  11. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    1400 سال تو انتظار کر لیا۔ اب پتا نہیں کتنی دیر اور کرنا ہے۔ عیسائی 2010 سال اور یہودی کئی ہزار سال سے اپنے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی نہیں آیا :)
  12. arifkarim

    ایکسٹر لاک

    ونڈوز پر لاک کمپیوٹر نامی کمانڈ پہلے سے موجود ہے۔ شیئرنگ کاشکریہ۔
  13. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ فلم ایک فراڈ ہے۔ اس مہم کی تحریک ہی مزید ٹیکس بڑھانا اور اسے امراء کی گود میں بھرنا ہے۔ اس سے متعلق یوٹیوب پر بہت سے دلائل مل جائیں گے:
  14. arifkarim

    سولڈ سٹیٹ ڈرائیو یعنی ssd

    ہولو گرام ڈسک کے سامنے یہ تو کچھ بھی نہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Holographic_data_storage بلکہ اسکا لائف ٹائم بھی کم ہوتا ہے۔ ہمارے کالج میں کئی مائکروچپس یا ایس ایس ڈیز اچانک ہارٹ اٹیک کا شکار ہو چکی ہیں۔ اور کئی طالب علم اپنے ضروری ڈیٹا کو اسکی اچانک موت کی وجہ سے کھو چکے ہیں۔
  15. arifkarim

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    ٹارگٹ کلینگ ایک ایسے معاشرہ کی شان ہے جہاں عدل نام کی کوئی چیز نہ ہو۔
  16. arifkarim

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    یہ یہودی “دانا“ بزرگوں والی دستاویزات تو محض کچھ سو سال قبل لکھی گئی ہیں، جبکہ مسلمان دانا بزرگوں کی تصنیفات تو کم از کم ہزار سال پرانی ہیں۔ اور مسلمانوں کی آبادی ہمیشہ سے ہی یہودیوں سے زیادہ رہی ہے، تو اسکے باوجود بھی مسلمان اپنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے یہودیوں سے ہزار سال پیچھے ہیں تو...
  17. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    کچھ ویب اسٹینڈرڈز کے ٹیسٹس ملاحظہ ہوں: ونڈوز مخالفین کی رائے کا شدت سے انتظار! :)
  18. arifkarim

    تاسف فہد کبیر المعروف ابو شامل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  19. arifkarim

    پھر بھی مسکراتے ہو ؟

    بہت خوب۔ شکریہ۔
  20. arifkarim

    ہندوستانی روپئے کی علامت

    پہلا والا تو اسپیسنگ ڈاٹ ہے: http://www.fileformat.info/info/unicode/char/971/index.htm اور دوسرا روپے کا سائن تو بہت عرصہ قبل ڈیفائن کیا گیا تھا: http://www.fileformat.info/info/unicode/char/20a8/index.htm
Top