1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ عماد نستعلیق ورژن ۲، ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 20, 2010

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    لا جواب پیش کش۔ :)
     
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تاج نستعلیق کا بھی بے صبری سے انتظار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ کریم اردو فونٹس کی تیار میں contribution کرنے والوں کو جزائے خیر کے ساتھ ساتھ اردو کی خدمت کرنے کی مزید ہمت دے۔
     
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,845
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ عارف۔ یہ عام یوزرز کے ساتھ ساتھ فونٹ سازوں کے لیے بھی نہایت مفید پیشکش ثابت ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    عارف بھائی فونٹ سازی میں نئے خون کو شامل کرنے کیلئے فونٹ کو شروع سے لے کر آخر تک استمال کرنے کا طریقہ بھی کسی دن سکھا دیں :cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اؤن لوڈ کر رہا ہوں، امید ہے کہ بہتر ہی ہوگا۔
     
  9. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب شاندار کام عارف بھائی-
    میں نے ڈاونلوڈ کرکے اسے ورڈ اور السٹریٹر میں چلانے کی کوشش کی ، ورڈ میں تو اس کا شاندار کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی مگر السٹریٹر سی ایس 4 مڈل ایسٹ ورژن میں اس کی کارکردگی مایوس کن رہی - مگر پھر بھی بہت بہت مبارکبا اور شکریہ اتنے اچھے فونٹ کے لئے-
     
  10. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پیارے بھائی عارف کریم ،
    آپ پر سلامتی ہو.
    بہت خوب پر یہاں مجھے تمام نظریں کی مدد درکار ہے. میں آفس 2007 میں ایک مضمون ٹائپ کر رہا ہوں. آپ کی نذر میں نستعلیق سے قریب تر کون کون سے فونٹ ہیں اور ان کے ربط بھی دیدیجئے تو کیا کی بہتر ہو.
    زیادہ آداب.
     
  11. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    میرے ساتھ تو یہ ہوا:
    اوپن سوسی لینکس، اوپن آفس رائٹر میں عماد نستعلیق کی کارکاردگی یہ ہے:

    [​IMG]
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ بھی ہو جائے گا “کسی دن“
    جی یہ لینکس ہے جناب۔ اسکے مختلف ورژن، مختلف رینڈرنگ انجنز پر نستعلیق کی 100 فیصد گیرینٹی نہیں دی جا سکتی۔ اوبنٹو پر چیک کریں۔

    جی ہاں سی ایس 4 میں مکمل اسپورٹ نہیں ہے۔ سی ایس 5 چیک کریں۔

    میرے نزدیک جمیل نوری نستعلیق، علوی نستعلیق اور فیض لاہوری نستعلیق ابتک کے بہترین یونیکوڈ فانٹس ہیں:
    http://fonts.alqlm.org/
     
  13. فیصل خان

    فیصل خان محفلین

    مراسلے:
    32
    بھائی یہ ونڈوز سیون میں کیسے کام کرے گا۔ اور میں اسے ایڈوب فوٹر شاپ سی ایس 5 میں استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس نے کام نہیں کیا۔
     
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ اڈوبی کے سی ایس 5 مڈل ایسٹرن ورژن پر چلتا ہے:
    http://www.winsoft-international.com/en/downloads/trials/?marque_id=102&produit_id=316
     
  15. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت خوب جناب۔۔۔۔
     
  16. اسمعیٰل

    اسمعیٰل محفلین

    مراسلے:
    16
    جزاک اللہ ہم امید کرتے ہیں کے نستعلیق فونٹ کی استعمال میں یہ مدد گار ثابت ہوگا
     

اس صفحے کی تشہیر