اگر مرد عورت کو غور سے دیکھے تو عورت کو زبردستی حجاب پہنا دیا جاتا ہے۔ چونکہ یہاں لڑکی نے لڑکے کو غور سے دیکھا ہے تو مرد کو کیوں زبردستی حجاب نہیں پہنایا گیا؟ دونوں صورتوں میں قصوروار ہمیشہ لڑکی کیوں ہوتی ہے؟
اگر بڑی بیٹی نے اپنی مرضی سے کہیں شادی کر لی ہے تو اسمیں بے عزتی والی کیا بات ہے؟ ماں...