نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    مجھے عبدالمجید بھائی کی یہ بات بہت اچھی لگتی ہے کہ ہمیشہ مشکل وقت میں کام آتا ہے۔ زبردست!
  2. arifkarim

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    کیونکہ وہ بندہ پہلے بھی کسی نام نہاد مخلص کے ہاتھوں ڈسا جا چکا ہوتا ہے! :biggrin: یوں محتاطی بہترین حل ہے مستقبل کے جعلی مخلصوں سے بچنے کا! آج کے دور میں آپ کسی پر بھی 100 فیصد بھروسا اور اعتبار نہیں کر سکتے۔ اپنے سگے ماں باپ اور بہن بھائیوں پر بھی نہیں۔ یوں تو ہم بہت دکھ کا مظاہرہ کرتے ہیں جب...
  3. arifkarim

    حج 2012

    سعودی عرب کیلئے تیل اور گیس کے علاوہ دنیا بھر کے یہ 40 لاکھ حجاج ہی کافی ہیں انکی معیشت چلانے کیلئے!
  4. arifkarim

    سینڈی - پاکستانی محفوظ

    عالمی قدرتی آفت جیسا کہ دمدار ستارہ یا شہاب ثاقب کا زمین سے ٹکراؤجس نے ڈائنو سارز کی تمام نسل کو ملیا میٹ کر دیا، اگر کبھی دوبارہ آگیا اور یہ لڑاکے اور خود غرض انسان متحد نہ ہوئے، تو اسکا نتیجہ صرف انسانیت کا اختتام ہی نہیں بلکہ تمام حشرات الارض اور ہر قسم کی زمینی حیات زندگی کے اختتام پر ہو...
  5. arifkarim

    امریکہ: سپر سمندری طوفان ”سینڈی“ 9 ریاستوں میں ایمرجنسی ‘ اوباما کے لئے سیاسی مشکلات‘ لاکھوں افراد ب

    صدر بش کے دور میں بھی ایک ایسا ہی سمندری طوفان کیتھرینا کیف کے نام سے آیا تھا۔ اگر اوبامہ نے اسکو صدر بش سے بہتر ہینڈل کیا تو اگلی صدارت انکے لئے پکی ہے!
  6. arifkarim

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    میرا مطلب تھا کہ آئرلینڈ کا قدرتی حسن اور رہائشی آبادیاں بالکل ناروے جیسی ہیں۔ پٹرول پمپ کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہاں کسی پٹرول پمپ پر کوئی انگریزی نہیں ہوتی!
  7. arifkarim

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    سب بکواس ہے۔ آج کسی مسلمان کو کسی دوسرے مسلمان کی کوئی فکر نہیں ہے۔ سب لوگ مغربی سیاسی نظریات اور تفرقات جیسے نیشنل ازم، سوشل ازم ،کیپیٹل ازم، ٹیررازم، فیش ازم، ٹوٹیلیٹیرین از، لیبرل ازم وغیرہ وغیرہ جیسی وباؤں کا شکا ر ہیں۔ یہ لوگ صرف کچھ دیر کیلئے بھڑک سکتے ہیں اور اس ہجوم کو بھڑکانا اور بعد...
  8. arifkarim

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    یہ تو پرانا انپیج ہے۔ نیا انپیج 3 تو کب کا کریک ہو چکا ہے۔ اسکا کریک ایک شامی عرب نے بنایا تھا۔
  9. arifkarim

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    پاکستانیوں نے جوہر نستعلیق ڈویلپ کیا۔ پھر کچھ پاکستانیوں نے اسکا سورس ہتھیا کر اسکو جمیل نوری نستعلیق بنا دیا جسمیں انپیج کے لگیچرز استعمال کئے گئے ہیں۔ اب خوش؟ :grin:
  10. arifkarim

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    ہاہاہا۔ اسمیں حیرت کی کیا بات ہے؟ جب بھارتی پاکستانی اور امریکی بلاک بسٹر فلموں کی کاپیاں بنا سکتے ہیں تو سافٹوئیرز کی کاپیاں بنا کر اپنے نام سے بیچنا کونسا کوئی بڑی بات ہے؟
  11. arifkarim

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    یہ آپ اپنا نام بار بار کیوں بلدتے ہیں محفل پر؟ آپکا اصل نام تو سب کو معلوم ہے۔
  12. arifkarim

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    ہاہاہا۔ اور وہ جو تصاویر میں پٹرول پمپ پر صاف انگیریزی نظر آر ہی ہے، کیا وہ بھی ناروے کا ہے؟
  13. arifkarim

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    http://en.wikipedia.org/wiki/Depleted_uranium جھوٹے امریکیوں کا منہ کالا!
  14. arifkarim

    بیت المقدس کو پہچانئے۔

    یہ بھی غلط نہیں ہے۔ آپ یہاں الحرم القدسی الشريف‎یا بیت المقدس کی بات کر رہے ہیں۔ یہ شہر یروشلم میں ایک قدیم مقدس علاقہ ہے کہ جو تین عالمی مذاہب: یہودیت، عیسائیت اور اسلام میں انتہائی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اسکے احاطہ میں مسجد قبۃ الصخرہ اور مسجد الاقصیٰ واقع ہیں۔ یہودیت میں...
  15. arifkarim

    بیت المقدس کو پہچانئے۔

    اسمیں پہچان والی کونسی بات ہے؟ یہ سونے کا گنبد مسجد قبۃ الصخرة کا ہے جسے انگریزی میں Dome of the Rockکہتے ہیں۔ یہودیت اور اسلام کے مطابق یہ وہ مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہلسلم نے اپنے رب کے حضور قربانی پیش کی تھی، اور جہاں قدیم اسرائلیوں کا پرانا مندر قائم تھا...
  16. arifkarim

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    یہ آئیر لینڈ تو بالکل ناروے جیسا ہے۔ کونسا علاقہ ہے یہ؟
  17. arifkarim

    سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے90 پیسے فی کلو کمی

    ہاہاہا۔ کیا اسپریم کورٹ کے ججز نے قومی معیشت کا ایک سبق بھی اسکول میں پڑھا ہے؟ جب کھانے والے 18 کروڑ ہوں اور مہیا تیل اور گیس کم سے کم ترین ہو جائے تو قانون پاس کر دینے سے اشیاء کی قیمتوں میں کمی واقع نہیں ہوتی۔ بلکہ ایک انڈر گراؤنڈ بلیک مارکیٹ کا جنم ہو جاتا ہے!
  18. arifkarim

    حسن نثار کی ویڈیوز!

    معاشرہ پر تبصرہ کیلئے حسن نثار سے بہتر کوئی تنقیدی جرات کا مظاہرہ نہیں کرتا۔ اس ضمن میں میں اسکی میڈیا پر ہونے والی گفتگو کے ویڈیو کلپس یہاں وقفے اقفے سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اگر انتظامیہ کو کوئی اعتراض ہو تو اس دھاگے کو مقفل کر دے۔ عیدالاضحیٰ 2012 پر ہونے والی گفتگو:
  19. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    اس فانٹ پر ابھی کام جاری ہے۔ تھوڑا انتظار کیجئے۔
  20. arifkarim

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    ہاتھ سے لکھی گئی کتب کو آپ ڈیجیٹل او سی آر کیلیے استعمال نہیں کر سکتے۔ بس! ڈیجیٹل اردو جیسے انپیج وغیرہ میں ٹائپ شدہ کتب کیلئے او سی آر یقیناً کرے گا لیکن شرط یہ ہے کہ تمام لگیچرز پہلے سے ڈیٹا بیس میں موجود ہوں۔ او سی آر اس چیز کا محتاج نہیں کہ الفاظ و لگیچرز کا آپس میں فاصلہ کتنا ہے۔ جب تک...
Top