حسن نثار کی ویڈیوز!

arifkarim

معطل
معاشرہ پر تبصرہ کیلئے حسن نثار سے بہتر کوئی تنقیدی جرات کا مظاہرہ نہیں کرتا۔ اس ضمن میں میں اسکی میڈیا پر ہونے والی گفتگو کے ویڈیو کلپس یہاں وقفے اقفے سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اگر انتظامیہ کو کوئی اعتراض ہو تو اس دھاگے کو مقفل کر دے۔
عیدالاضحیٰ 2012 پر ہونے والی گفتگو:
 
Top