پاکستان کو ایک ایسا ورلڈ ریکارڈحاصل ہے جو شاید ہی کسی اور ملک کو ملا ہو۔ وہ ہے اپنی پیدائش کے بعد مسلسل ریورس گیئر میں جانے کا ورلڈ ریکارڈ!
جیسے ہمارے پاس پیدائش کے وقت زیادہ رقبہ تھا۔ کشمیر کے لالچ نے مشرقی پاکستان بھی گنوا دیا۔ ہماری پہلی کابینہ میں ہندو، عیسائی، قادیانی، الغرض ہر مذہب و قوم...