نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    کونسے پرنٹر سے؟ اور یار کبھی آن لائن بھی آجایا کرو۔ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔
  2. arifkarim

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    یہ فانٹ کب تک متوقع ہے؟ :D
  3. arifkarim

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    ماشاءاللہ بہت عرصہ بعد فانٹ ساز اس طرح مل جل کر کام کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
  4. arifkarim

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں یہ سب طریقہ چیک کر چکا ہوں۔ یہ سب بیکار ہیں اور زیادہ سے زیادہ 600 ڈی پی آئی کی ریزولوشن دیتے ہیں۔ بہترین طریقہ وہی ہے کہ ورڈ سے اڈوبی پی ڈی ایف بنا لی جائے اور بعد میں اسے کھول کر ای پی ایس جنریٹ کر لی جائے۔ بغیر کسی کوالٹی لاس کے رزلٹ آئے گا۔
  5. arifkarim

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    بالکل۔ مغربی معاشرے میں جو خوبیاں ہیں انکو سراہنا چاہئے۔ ہمارے دیسی معاشرے میں جو خوبیاں ہیں انکو بھی سراہنا چاہئے۔ اسی طرح باقی ممالک کے معاشروں میں جو اعلیٰ چیزیں پائی جاتی ہیں انکو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ کوئی بھی معاشرہ پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ اسکو بہترین بنایا جاتا ہے، درجہ بدرجہ۔
  6. arifkarim

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    یہ کوئی نئی بات ہے؟ خلافت راشدہ سے لیکر ابتک یہی کچھ تو ہو رہا ہے، جناب اعلیٰ!
  7. arifkarim

    شہزادی کیٹ کا ننگا پن اور مغرب کا دوغلہ پن

    جی بالکل۔ اپنے ہٹلر صاحب کو ہی دیکھ لیں۔ گو کہ وہ بھی جرمن اور یہود بھی جرمن تھے۔ لیکن تصواتی کھال ایک ثابت نہ ہونے کی وجہ سے انکا دوسری جنگ عظیم میں قتل عام کر دیا گیا۔ کتے کو ماں پر فوقیت حاصل نہیں ہے۔ بلکہ اس بات کا ادراک ہے کہ اگر مالک کتے کی رکھوالی نہیں کر سکتا تو اسکو بیچ کر فارغ کر دے۔...
  8. arifkarim

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ہاہاہا۔ سائنسی علوم کوئی دائمی حتمی علوم نہیں ہیں۔ جو سائنسدان آج کہتے ہیں وہ کل نہیں کہیں گے۔ جیسے آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت سے پہلے تمام سائنس دان کلاسیکل فزیکس کو ہی حقیقی فزکس سمجھتے تھے۔ اسوقت ہمارے علماء بھی اسی ڈگر پر قرآن و حدیث کے ذریعے کلاسکل فزکس کی اسلامی ”تائید“ کرتے نظر آتے تھے۔...
  9. arifkarim

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ہر اسلامی چیز کو سائنس کا ٹھپا لگا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ اسلام کوئی سائنسی چیز نہیں بلکہ دینی اور مذہبی شے ہے۔
  10. arifkarim

    یومِ عشقِ رسول پر ہلاکتیں انیس ہو گئیں

    افسوس کا نہیں حیرت کا مقام ہے۔ اگر عاشقین رسول ایسے ہوتے ہیں تو پھر عام لوگ کیسے ہوں گے؟
  11. arifkarim

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    ان نام نہاد عاشقین رسول کے املاک کو زبردستی بیچ باچ کر پاک عوام کا نقصان پورا کیا جائے۔ پوری قوم کو کیوں اس نقصان میں شراکت کا حصہ دے رہے ہیں؟ جو کرے گا وہی بھرے گا۔ دوسروں کی آمدن سے اپنے پیٹ بھرنا سوشلسٹس کا نظریہ ہے۔ اسلام کی تعلیم ایسے غیر فطری اور ناانصاف نظریات سے پاک ہے۔
  12. arifkarim

    یوکرائن میں اردو اور پاکستان کا شیدائی

    اردو زبان ہی ایسی ہے کہ عرب و عجم و یہود سب اسکے شیدائی بن جاتے ہیں۔ ویسے پاکستانی کب اسکے شیدائی بنیں گے؟
  13. arifkarim

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    حکومت پاکستان کے اس عقل و فہم پر مبنی فیصلہ کا نتیجہ ہمیں آج 19 بےگناہ پاکستانیوں کے قتل کی صورت میں مل گیا۔ اللہ تعالیٰ اس حکومت کو دن دگنی رات چگنی ترقیات عطا کرے۔ اٰمین!
  14. arifkarim

    امریکی مفادات

    کیونکہ یہ ممالک باقیوں کے مقابلہ میں کمزور اور آپس میں فرقہ واریت، قومیت، لسانیت وغیرہ جیسے تفرقات اور تعصبات میں بٹے ہوئے ہیں۔ دوئم یہ ممالک صیہونی ریاست ہائے اسرائیل کیلئے ایک مستقبل کا خطرہ بن سکتے ہیں جسے مغرب کبھی برداشت نہیں کر سکتا۔ اسی لئے بے ضرر ملک ایران کیساتھ آجکل یہ صیہونی گیم کھیلی...
  15. arifkarim

    امریکی مفادات

    ہاہاہا۔ کیا دنیا بھر میں سارا پٹرول اور گیس ”صرف“ ان علاقوں سے نکلتا ہے جہاں مسلمان زیادہ ہیں؟ ناروے اور روس جہاں بہت کم مسلمان ہیں کے پاس بیش بہا تیل کی دولت ہے۔ اور ابھی تو مزید غیر مسلم ممالک اس لسٹ میں شامل ہو رہے ہیں جیسے یو گینڈا، نائیجیریا، کینیڈا، صیہونی ریاست ہائے اسرائیل وغیرہ۔
  16. arifkarim

    غصیلے نوجوان مسلمان کے نام

    مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ آج سے 1400 سال قبل مکہ اور مدینہ میں پیش آنے والے واقعات کا اطلاق آجکل کے جدید دور میں کیوں، کیسے اور کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟ ہمارے دو دن ایک جیسے نہیں ہوتے تو یہ تو پھر 1400 سال کا فاصلہ ہے۔ اس زمانے میں جو ہوا سو ہوا۔ اسکا ہمارے زمانے سے کیا لینا دینا۔ آخر کب...
  17. arifkarim

    سورج ساکن نہیں ہے

    سورج ساکن نہیں نے، اسکا انکشاف آپکو آج ہوا ہے؟ نیز قرآن دینی اور مذہبی کتاب ہے کوئی سائنسی کتاب نہیں۔ وگرنہ آجکل کے لاکھوں علماء دین ہر سال سائنس میں نوبل انعام لے رہے ہوتے۔
  18. arifkarim

    ایپل کی تخلیقات اور امریکی پیٹنٹ قوانین!!!!

    کاپی رائٹ بذات خود ایک فراڈ ہے۔ اسکا اجراء مغرب میں جدید سرمایہ دارانہ نظام کیساتھ ہوا تھا، جسکا اصل مقصد محض نئے غریب مالکین کو معاشی نقصان سے بچانا تھا، جبکہ آجکل کاپی رائٹ کا سارا غیر ضروری استعمال دنیا کی امیر ترین کارپوریشنز کر رہی ہیں۔ اگر فری مارکیٹ سسٹم کو چلانا ہے تو کاپی رائٹ کا ڈرامہ...
  19. arifkarim

    امریکی مفادات

    اسلامی ممالک کو تو بس کوئی موقع چاہئے مغرب کے خلاف احتجاج کرنے کا۔ کھاتے بھی انہی کا ہیں اور بجاتے بھی انہی کی ہیں۔
Top