نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان کی کچھ پرانی تصویریں

    بہت نایاب تصاویر ہیں۔ انکو دیکھ کر کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ برطانوی راج کیوں ہمارے وطن کو آخری دم تک چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ آخر کو اتنی سرمایہ کاری جو کر ڈالی تھی اسنے یہاں!
  2. arifkarim

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ہاں میں کم از کم متوازن گفتگو تو کر سکتا ہوں نا! ایکطرفہ محبت یا نفرت آپ میرے سے ہرگز نہیں سنیں گے۔ لگتا ہے حسان خان بھائی کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے ہیں۔ خیر میں اپنا وہ کمنٹ واپس لیتا ہوں تاکہ موضوع پر واپس آیا سکے۔ وگرنہ اس دوسرے موضوع پر لکھنے کو بہت کچھ موجود ہے۔ ابھی دودھ کا دودھ اور...
  3. arifkarim

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    درست لیکن میں نے بھی تمام مسلمانوں کی بات ہر گز نہیں کی ہے اور نہ ہی یہ میرے مقصد تھا۔ بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں اگر کہیں مسلمانوں کی وجہ سے کوئی شور شرابہ ہورہا ہوتا ہے تو 100 نہیں تو 90 فیصد قصور اسمیں مسلمانوں کا خود ہوتا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ جب بوسنیا میں 8000 نہتے مسلمانوں کا سرب قوم...
  4. arifkarim

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    البانیہ میں کبھی مسلمان مذہبی تھے ہی نہیں جو زیادتی کرتے۔ البانیہ کی پوری تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔ 14 ویں صدی سے عثمانیوں کے تسلط کے باوجود ان میں روایتی اسلام نام کی کوئی چیز نہیں رہی ہے۔ ترکوں سے آزادی حاصل کر لینے بعد غیر مذہبی اور بعض اوقات دہریہ خیالات کے حامی کمیونسٹوں کے ہاتھوں چڑھ جانے...
  5. arifkarim

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    کیا یہ تمام اسکینڈینیوین ممالک ایک جیسے ہی ہوتے ہیں؟
  6. arifkarim

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    ملالہ کو ایک طالبانی گولی کھا کر پوری قوم کی دعائیں اور انگریز وطن کا قومی ویزا مل گیا۔ اب باقی بچیوں کو کیا ملا جو ابھی بھی اس شدت پسند طالبان کی زد میں ہیں؟
  7. arifkarim

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    یہ صرف برما کے رہنے والے بدھمتوں کا کارنامہ ہے۔ وگرنہ بدھمت کے ماننے والے پوری دنیا میں ہیں اور کہیں بھی انکی طرف سے دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کیساتھ کبھی اس قسم کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ جبکہ مسلمان جہاں بھی ہوں، ہر جگہ مسلمین اور غیر مسلمین کیساتھ زیادتی کرتے نظر آتے ہیں۔ یاد رہے کہ برما کے...
  8. arifkarim

    آج کا زبردست پاکستان

    ہاہاہا۔ تو یعنی آپکے نزدیک جو آخری زمانہ کیلئے بہت سارے مذاہب میں پیشگوئیاں کی گئی ہیں وہ سب جھوٹی ہیں؟ نیز یہ آج کے دور سے کیا مراد ہے؟ مسیح ، مہدی، مجدد تو کبھی بھی آسکتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ سب لوگ نہ تو انکو مانیں گے اور نہ ہی انکی حقیقت کو تسلیم کریں گے۔ اور یہی ہر نبی اور پیغمبر کیساتھ...
  9. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں صرف ٹیسٹنگ کیلئے آپکو یہ فانٹ بھیج سکتا ہوں۔ آگے بانٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ چونکہ میرا ویب فانٹس پر زیادہ تجربہ نہیں ہے اس لئے بہتری اسی میں ہے کہ آپ خود ہی اس پر کام کر لیں۔ پاک ڈیٹا والے جمیل نوری نستعلیق کی ریلیز کے بعد اب جوہر پیکیج نہیں بیچتے۔ اب اسکی ضرورت بھی بھلا کیا رہ گئی ہے؟...
  10. arifkarim

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    یہ صورت حال صرف جنوبی یورپ میں ہے۔ مغربی اور شمالی مغرب میں کوئی مسئلہ نہیں۔ ہاہا! ہم شمالی یورپ میں رہتے ہیں۔
  11. arifkarim

    امریکہ کو پاکستانی امداد کی پیشکش

    حضرت امریکہ کو کسی بیرون ملک کی امداد کی ضرورت نہیں، وہ نوٹ چھاپے گا اور جو چاہئے ہوگا وہ منگوا لے گا۔ آخر کو اسکے پاس دنیا کی واحد ریزرو کرنسی ہے!
  12. arifkarim

    مجاز پاکستان کا ملی ترانہ

    ہاہاہا۔ ابھی یہ کرد، فارسی، ہندو اور منگول باشندوں کو اس ترانے میں سے کرل کر گئے ہیں۔
  13. arifkarim

    پاکستان کے کچھ فضائی منظر

    شیخوپورہ انتہائی بور شہر ہے۔ تصاویر میں انتہائی بورنگ لگ رہا ہے۔
  14. arifkarim

    معاشی و معاشرتی مسئلہ

    بیوی : آپ قربانی کا جانور کب لائیں گے؟ خاوند : ایک تو تمہارے سامنے کھڑا ہے، دوسرا میں کل لاؤں گا! بیوی : جب ایک موجود ہے تو دوسرے پر پیسے خرچنے کی کیا ضرورت ہے؟
  15. arifkarim

    ہانگ کانگ اور چین کے درمیان پل

    زندہ لوگ ہیں۔ ہماری طرح فرقہ واریت، حسب و نسل کی پراہ نہیں کرتے۔
  16. arifkarim

    مسلم دنیا اور فلم بینی

    مگر کیا؟ سعودی اسلام کوئی اسلام نہیں بلکہ اعلیٰ پایہ کا تشدد پسند جھوٹ ہے۔ 9،11 حملہ میں 19 میں سے 15 دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ اسکے باوجود سعودی وہابی جنونیوں کو ملیا میٹ کرنے کی بجائے افغانیوں اور عراقیوں پر ہلہ بول دیا کیا۔ بندہ پوچھے کہ جو ملک اس پوری دنیا میں اسلامی دہشتگردی کو...
  17. arifkarim

    دنیا میں محققین کی تقسیم

    ہاہاہا۔ یعنی 18 کروڑ عوام میں صرف800 پی ایچ ڈی ریسرچرز؟ اسی لئے قوم کا یہ حال ہے۔ چین، امریکہ اور دیگر مغربی اور مشرقی ممالک کی صورت حال آپکے سامنے ہے۔ یاد رہے کہ چین، جاپان، کوریا، سنگاپور وغیرہ سب پاکستان کی آزادی کے بعد ہی خود مختار ہوئے تھے۔ آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور ہم کہاں۔ پاکستانی ملاں...
  18. arifkarim

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    محفل پر کیا کوئی کینیڈا سے نہیں ہے؟ وہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ ویسے ناروے اور کینیڈا میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ یہاں کا چکر بھی لگایا جا سکتا ہے۔ ویزا ملنے کا چانس صفر ہے!
  19. arifkarim

    تھری ڈی اردو محفل فورم

    معذرت کیساتھ لیکن یہ ایک انتہائی فضول 3 ڈی ایفکٹ ہے۔
  20. arifkarim

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    اب تو ونڈوز ۸ کے اندر ہی ایک اردو کا نستعلیق بلٹ ان فانٹ موجود ہے تو ویب ایمبڈنگ کی ضرورت کیا رہ جاتی ہے؟ میرا تجربہ تو یہی ہے کہ جمیل، فیض اور جلد ہی جاری ہونے والا تاج نستعلیق کے بعد چھوٹے موٹے کیریکٹر بیسڈ نستعلیق کی قدر بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ جنگ والے شروع شروع میں جوہر نستعلیق ایمبڈ کرتے...
Top