ایٹمی طاقت تو شمالی کوریا بھی ہے لیکن وہ بھی صرف اپنی ہی عوام کو وافر مقدار میں وسائل مہیا نہ کرنے کی وجہ سے اکثر معاشی بدحالی کا شکار رہتا ہے۔ ویسے یہ خبر ذرا بھر بھی حیران کن نہیں۔ کیونکہ تیل نکلنے سے پہلے یہی عربی اور خلیجی ہمارے یہاں بھارت اور پاکستان میں گداگری کرنے آتے تھے۔ اور تو اور انکی...