کیونکہ آپکے آباؤاجداد انہی لٹیروں کی اولادیں جو یہاں لوٹ مار کے بعد زبردستی آباد ہو گئے تھے۔ بھارتیوں نے تو انپر کوئی حملہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی انکے مذہب وتہذیب پر کسی قسم کا کوئی یلغار کیا تھا، اسکے باوجود انپر یکے بعد دیگرے متعدد حملے کئے گئے۔ کبھی اسلام کے نام پر، کبھی ریاست کے نام پر، کبھی...