نتائج تلاش

  1. arifkarim

    حسن نثار کی ویڈیوز!

    یہ دو فیصد عوام کون ہے بھئی؟ :)
  2. arifkarim

    حسن نثار کی ویڈیوز!

    میری دنیا، حسن نثار، 8 دسمبر 2012:
  3. arifkarim

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    جو بندہ پہلے ہی قوت بینائی سے قدرتی طور پر معذور ہو، اس معصوم کیساتھ ایسی گھناؤنی تخریب کرنا کیسا غیر انسانی فعل ہے۔ قوم پرستی کی بھی ایک حد ہوتی ہیں۔ لگتا ہمارے یہاں یہ بھی باقی چیزوں کی طرح بے لگام ہے۔
  4. arifkarim

    سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

    وہ بے شک نہ دے۔ ہمارے عسکری بھائی ہیں نا اسکی کاپی بنا کر دینے کیلئے :)
  5. arifkarim

    پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    18 کروڑ کی آبادی میں صرف 21 لاکھ برابینڈ کنکشنز! :battingeyelashes:
  6. arifkarim

    سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

    میرے خیال میں اب ایف سولہ کی عمر کافی زیادہ ہو گئی ہے۔ جن ممالک کے پاس پہلے ایف سولہ تھا وہ اب جدید ایف پینتیس لینے کا سوچ رہے ہیں اور ہمارے یہاں ناروے نے تو انکو کب کا آرڈر بھی کر دیا ہے: The United States plans to buy a total of 2,443 aircraft to provide the bulk of its tactical airpower for...
  7. arifkarim

    سرگودھا کا ایف سولہ والا بڑھئی

    ایف سولہ تو امریکی طیارہ ہے۔ بہتر ہے اس ماڈل کو امریکہ کو ہی تحفہ کر دیں۔
  8. arifkarim

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    "دانشمندانہ" جوابات کا شکریہ۔ اگر کالا جادو کبھی کام کرتا ہے اور کبھی نہیں تو پھر ایسے فضول "علم" پر بحث کرنا ہی فضول ہے۔ جدید قدرتی سائنس اس قسم کے" علوم" سے نالاں ہے جو کبھی تو کام کرتے ہیں اور کبھی نہیں۔ اگر یہ نام نہاد عملیات ہمیشہ کام کرتے ہوتے تو شاید اس قسم کے "علم" کو سیکھنے کیلئے اسکول...
  9. arifkarim

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ابھی سماء چینل پر یہ پروگرام دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کیا آج بھی اتنی تعداد میں لوگ نہ صرف جادو ٹونے پر یقین رکھتے ہیں بلکہ نام نہاد عاملین اور ساحرین وغیرہ کی بھی ہمارے معاشرہ میں کوئی کمی نہیں ہے۔ میری تمام محفلینز سے عاجزانہ گزارش ہے جو آج بھی جادو ٹونے کو مانتے ہیں کہ براہ کرم چھٹی صدی عیسوی...
  10. arifkarim

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    مغربی کنارہ کے فلسطینی اور غزہ کے دہشت گرد فلسطینیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ لبرل سیکولر ہیں وہ اسلامی جنگجو ہیں۔
  11. arifkarim

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    پاکستان میں آج بھی ہاکی کے شیدائی ہیں؟ :)
  12. arifkarim

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    لعن طعن اور ملامت سے نہ پہلے کسی کوئی فائدہ یا نقصان ہوا ہے اور نہ آئندہ کبھی ہوگا۔ جب تک یہ "اسلامی" مدارس اور مساجد ملک میں قائم ہیں۔ ایسی ہی کالعدم تحریکات اور تنظیمیں مسلسل بنتی رہیں گی۔ فی الوقت صرف مذہبی جنونیوں اورسیاسی پارٹی بازیوں کے پاس وافر مقدار میں اسلحہ موجود ہے۔ آگے آگے دیکھئے...
  13. arifkarim

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    آجکل پاکستان میں مدارس اور مساجد دوسرے فرقوں کیخلاف نفرت اگلنے اور جہادیوں کی ٹریننگ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔
  14. arifkarim

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    کونسے اندھے عقائد؟ اگر لال مسجد کے مکین مذہبی شدت پسند جہادی تھے تو ہماری فوج کونسا کوئی فرشتہ تھی؟ یہ آئی ایس آئی کا کام ہے کہ ایسی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو انکو کینسر بننے سے پہلے روکے۔ جب لال مسجد پر ہلہ بولا گیا اسوقت تک تو بہت دیر ہو چکی تھی! اور اگر آپ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ افواج...
  15. arifkarim

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے نہ کے ملک کے داخلی جرائم میں پولیس کی ڈیوٹی سنبھالنا۔ خود تو بارڈر اور اسمنگلنگ پر کنٹرول ہوتا نہیں اور جب اسمگل شدہ اسلحہ ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھ چڑھ جاتا ہے جو 72 حوروں کی آس لیکر "شہادت" کیلئے جہاد کر رہے ہوتے ہیں، تو پھر اس پاک فوج کو ہوش ٹھکانے آتی...
  16. arifkarim

    برازیل کا چھپ چھپا کے!

    کچھ دنوں سے یہ برازیل کی ویڈیو یوٹیوب پر 50 ملین کی تعداد میں ہٹس دے رہی ہے: آپکا کیا خیال ہے، یہ لوگ ایک معصوم سی بچی سے لفٹ میں کیوں اس طرح خوف کھا رہے ہیں؟
  17. arifkarim

    حسن نثار کی ویڈیوز!

    میری دنیا، حسن نثار:
  18. arifkarim

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    یہ صرف دکھانے کیلئے ہے؟ اڑتا بھی ہےنا؟! :)
  19. arifkarim

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    بے شک۔
  20. arifkarim

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    وہ برقعے والے مُلا پر تحقیق بھی کریں کہ وہ مسلمان ہی تھا نا؟!
Top