ہاہاہا۔ یہاں یورپ میں تمام چھپنے والے اخبار سبسکرپشن کے ذریعہ پورا اخبار بذریہ پی ڈی ایف اور موبائل ایپس کے بھی فراہم کر تے ہیں۔ کاغذ کا زمانہ تو کب کا ختم ہو گیا۔ جنوبی کوریا کے اسکولوں میں تو کتنے ہی سالوں سے ڈیجیٹل کتب استعمال ہو رہی ہیں اور باقی مغربی ممالک بھی اسکول مکمل ڈیجیٹل کرنے کا سوچ...