نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ہپناٹزم بھی ہر جسم پر اثر نہیں کرتا۔ مطلب قوت ارادی اور اعصابی لحاظ سے مضبوط انسانوں پر ہپنا ٹزم کام نہیں کرتا۔ بچپن میں ہم ایک دوسرے پر ہپناٹزم کی ٹرکس کرتے تھے اور ہر بچے پر مختلف نتائج آتے تھے۔ بعض پر اسکا گہرا اثر ہوتا تھا جبکہ بعض ایسے قہقہے لگا رہے ہوتے جیسا وہ مندرجہ بالا پوسٹ میں ملحد...
  2. arifkarim

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    پیار و محبت جادو نہیں ہے بلکہ محض فطرت انسانی ہے۔یہ نہ ہو تو انسانی نسل کب کی ختم ہو چکی ہوتی!
  3. arifkarim

    الحاد اور جدید الحادی نظریات

    یہ کتاب میں نے پڑھی ہے۔ الحاد اور ملحدوں کی بائبل ہے!
  4. arifkarim

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    جب ہم پاکستان میں تھے تو ہماری زمینوں کا انتقال کراتے کراتے خود دادا جان کا اپنا انتقال ہو گیا۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔ جسکی لاٹھی اسکی بھینس!
  5. arifkarim

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    اور ہر کامیاب مرد کے پیچھے کسی بھی عورت کا بیلنا ہوتا ہے۔
  6. arifkarim

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ْ۔۔۔۔
  7. arifkarim

    سونی وایو میں Windows 8 Jenuine

    جی یہ OEM ورژن ہے اور اصلی ہے۔
  8. arifkarim

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    ماشاءاللہ! ایران پاکستان دوستی زندہ باد! کاش کہ ہم ایک قوم بن کر اس قدیم نستعلیقیاتی ورثہ کو اس جدید دور کے تقاضوں کے تحت احسن انداز میں ڈھال سکیں۔ اٰمین! یاد رہے کہ نستعلیق فی الوقت صرف ایران اور پاکستان کا قومی رسم الخط ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ محترم شاکرالقادری صاحب نے پریزنٹیشن کے دوران...
  9. arifkarim

    پرائیویسی؛ خود کی ذات تک محدود؟

    آجکل کے دور میں پرائویسی ممکن ہی نہیں کیونکہ اس جدید دور میں آپ الیکٹرونک گیجیٹس کے بغیر ایک دن بھی زندہ نہیں رہ سکتے، اور یہ الیکٹرنک گیجیٹس بنانے والے آپکی روز مرہ کی زندگی ریکارڈ کئے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے! :D
  10. arifkarim

    اسلام مخالف فلم آن لائن پوسٹ کرنے پر مصری قبطی کو تین سال قید

    شکر کریں وہاں طالبان نہیں تھے۔ وگرنہ وہیں پر پھانسی دے دیتے!
  11. arifkarim

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    جو شخص جادو کے وجود ہی کو تسلیم نہیں کرتا، اسپر جادو کیا خاک اثر کرے گا؟ جیسا کہ آپنے اوپر کہا کہ جادو مادی نہیں ہے بلکہ باطنی ہے تو مطلب اگر کسی شخص کا باطن کالے جادو کو تسلیم نہیں کرتا، تو پھر اسپر یہ ’’علم‘‘ ہرگز اثر نہیں کرے گا! اسکے برعکس مادیاتی علوم یعنی سائنس کسی بھی جسم کے ایمان، یقین...
  12. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    بہت سارے نہیں صرف فرانس میں پبلک میں مکمل چہرے کا پردہ کرنے پر پابندی لگی ہے۔ جبکہ صرف سوئٹزرلینڈ میں مساجد کے منارے بنانے کی اجازت نہیں کیونکہ یہ اسلامی نہیں بلکہ ترکی و فارسی کلچر ہے۔
  13. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    یعنی بقول آپکے حقیقی اسلامی معاشرہ وہیں قائم ہو سکتا ہے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہو؟ اگر یہ سچ ہوتا تو آج دنیا کے 57 اسلامی ممالک جنت کی تصویر بن چکے ہوتے۔ حقیقت اسکے بر عکس ہے!
  14. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    آپ ہر دھاگے میں بات گھما پھرا کر قادیانی مذہب پر لے جاتی ہیں۔ یہاں مغرب میں قادیانیوں کی عبادت گاہیں بھی موجود ہیں۔ وہ یہاں پر مسلمان کمیونیٹی کی حیثیت سے رجسٹر ہوتے ہیں نہ کہ مولویان پاکستان کے فتاویٰ کے مطابق غیر مسلم۔ مغربی یورپ کی سب سے بڑی عبادت گاہ بھی انہی قادیانیوں کی ہے اور یہ وہاں ایک...
  15. arifkarim

    سائنس ابھی ۔۔۔طفل مکتب ہے۔

    عجیب حلوہ سا بن گیا ہے یہاں۔ بھائی، سائنسی علم مادی ہے روحانی نہیں۔ سائنس کل کچھ کہتی تھی۔ آج کچھ کہتی ہے۔ کل کچھ اور کہے گی تو کیا ہمارے نام نہاد علماء بدلتے سائنسی علوم کیساتھ قرآنی آیات کے مطالب بھی تبدیل کرتے رہیں گے؟ پرانے زمانہ کی مذہبی کتب میں سے سائنسی علوم دریافت کیسے ہو سکتے ہیں جبکہ...
  16. arifkarim

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بہترین تصاویر! پاکستان کی یادیں تازہ ہو گئی!
  17. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    مجھے اسلامی علماء پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ صرف ان مُلاؤں پر ہے جو اسلام کی آڑ میں نفرت پھیلاتے ہیں۔
  18. arifkarim

    یہ بھی ہے پاکستان

    نارویجن فوج افغانستان میں دہشت گردی کرنے نہیں بلکہ اتحادیوں کے ہمراہ افغانیوں کو طالبان کی گرفت سے بچانے گئی ہے۔اب جبکہ افغانستان کی اپنی فوج اور پولیس تیار ہو گئی ہے تو آہستہ آہستہ یہ بھی وہاں سے انخلاء کر جائیں گے: http://en.wikipedia.org/wiki/Norwegian_Army#War_in_Afghanistan اگر کوئی چیز...
  19. arifkarim

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    مغرب میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی ہے۔ انکو بھی جو دیگر ممالک میں اپنے مذہب پر آزادی کیساتھ عمل نہیں کر سکتے۔ یہاں مغرب میں مساجد، گرجا گھر، یہود کی عباد گاہیں،مندر وغیرہ ایک ہی شہر اور ایک ہی محلے میں پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں نے مغرب میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا ہوا۔ یہاں ہماری مساجد ہیں،...
  20. arifkarim

    ردھم آف یونٹی

    زبردست۔ بچپن میں ہم یہ سیگریٹ کا اشتہار بہت شوق سے دیکھتے تھے!
Top