اعتدال پسندی کی تعریف؟ اگر اس سے مراد ایسے ممالک ہیں جہاں کی اکثریت خوشحال ہے، تعلیم یافتہ ہے، امیر ہے، جمہوری ہے، ذہین ہے، تو میں یہاں ایک نہیں کئی ممالک کی مثال دے سکتا ہوں۔ اسکینڈینیوین ممالک میں آپکو مندرجہ بالا صورت حال با آسانی مل جائے گی۔ یہاں 100 فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔ امیر اور غریب...