نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    قصور تو ظاہر ہے ہم انسانوں کا ہی ہے کہ ہمنے ایک دین اسلام کی لاتعداد تشریحات کر دیں اور اسی ایک دین میں سے لاتعداد فرقے، جماعتیں اور گروہ بنالئے۔ جبتک یہ دین ایک تھا اسوقت سیاست اور دین میں کوئی فرق رکھنے کی ضرورت نہیں تھی یعنی خلفائے راشدین کے وقت تک۔ جب خلفائے راشدین کے بعد یہ ایک دین اسلام...
  2. arifkarim

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    مثلاً؟
  3. arifkarim

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    تو بھئی امریکہ حملہ سعودیہ پر ہونا چاہئے تھا نا، نہ کے بے قصور افغانستان اور عراق کے جنکے اپنے پلے کچھ نہیں تھا!
  4. arifkarim

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    19 سے 15 جہادی جنہوں نے افغانستان اور عراق لٹا دیا، انکا تعلق سعودیہ سے تھا۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Hijackers_in_the_September_11_attacks
  5. arifkarim

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    خود تو بڑا فخر کرتے ہو پاک فوج کی قابلیت پر۔ اپنے ہی ملک کی سرحدیں جن کے کنٹرول میں نہ ہوں۔ انپر فخر کیسا؟ اس پاک فوج سے ہزار گنا بہتر ہے ایرانی افواج۔ 20 سال سے حضرت امریکہ اسکے ہمسایہ ملکوں میں مسلسل یلغار کر رہا ہے لیکن مجال ہے کہ کوئی ایک بھی امریکی یا انکا کوئی ایجنٹ کوئیت، عراق، کردستان یا...
  6. arifkarim

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    یعنی متن کی دائیں سے بائیں جانب رینڈرنگ۔
  7. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ہاہاہا۔ اس قدر تیزی سے اس دھاگہ میں پوسٹنگ ہوئی ہے کہ ان سب کے ناموں والی پوسٹ اوجھل ہوگئی تھی۔ یہ الف نظامی بھائی تو بالکل باباجی ہیں!
  8. arifkarim

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    فیس بک پر ابھی تک ہم سے rtl کا مسئلہ تو حل ہوا نہیں! :battingeyelashes:
  9. arifkarim

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    میں عام طور پر جنگ و دجل کی مخالفت کی وجہ سے عسکری کی پوسٹس کے سخت خلاف رہتا ہوں لیکن یہاں 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ سیاست اور دین بالکل دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ کوئی ایک کامیاب اسلامی ریاست اس 21 ویں صدی میں نہ قائم ہوئی ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔ ایران اور سعودیہ جیسی اسلامی ریاستوں کا حال آپ سب کے...
  10. arifkarim

    اسلام کی نسبت سے هم پاکستانی ہیں پاکستان همارا ہے

    آپکو شرم آنی چاہئے اپنے اسلامی بھائیوں کو کالے مچھلی خور کہتے ہوئے!
  11. arifkarim

    جدید تعلیمی نظام اور علوم

    کوریا، جاپان، چین، سنگاپور اور تائیوان نے تمام تر معاشی ترقی اپنی ہی زبان میں حاصل کی۔ کیا انپر کسے وقت میں انگریز مسلط نہیں تھا؟ ہر ناکامی کا ذمہ دار کسی دوسرے کو ٹھہرانا کوئی عقلمندی نہیں ہے!
  12. arifkarim

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    جب آزادانہ جوہری تجربات وہاں کر سکتے ہیں تو آزادانہ تیل ڈرلنگ میں کیا تکلیف ہے؟ مانتے کیوں نہیں ہو کہ اپنی نیت میں فتور ہے؟ :)
  13. arifkarim

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    ان سعودیوں کے پاس تیل اور بچوں کے علاوہ بھی کوئی اور برآمدید ہے؟
  14. arifkarim

    اسلام کی نسبت سے هم پاکستانی ہیں پاکستان همارا ہے

    اسلام کی نسبت؟ تو کیا بنگلہ دیشی اسلام کی نسبت سے پاکستانی نہیں ہیں؟ :grin:
  15. arifkarim

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    ایران پاکستان کیلئے تیل اور گیس کی پائپ لائن بنا رہا ہے۔ پھر یہ گولے کسنے مارے ہیں؟ کسی کلعدم دہشت گرد جماعت نے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیل پائپ لائن کی مخالفت کسنے کی؟ امریکہ اور سعودی عرب نے! اب بھی کسی کو دوست اور دشمن کی سمجھ نہ آئے تو پھر بندہ کیا کرے؟...
  16. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے تو بہت پسند آئی ہے یہ۔ شاید اسلئے کہ میں نے اسکے پچھلے حصے نہیں دیکھے! :)
  17. arifkarim

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ

    کیوں بیکار ہے؟ اس فلسطینی درجہ میں تبدیلی کے بعد فلسطین ایک خود مختار وطن کے طور پر اقوام متحدہ میں شامل ہو گیا ہے۔ اب صیہونی ریاست کی مقبوضہ افواج فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا مظاہرہ کرنے کے بعد امریکی کی پناہ نہیں لے سکتیں۔ کیونکہ پھر اب فلسطینیوں کے پاس بین الاقوامی عدالت کا دروازہ کھل چکا...
  18. arifkarim

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    دل پر اثرات ایمان والوں پر اثر نہیں کرتے۔ جو لوگ اپنی عقل اور فہم استعمال کرتے ہیں انمیں تبدیلی متوقع ہے۔
Top