ماشاءاللہ۔ اس طالبانی "اسلام" پر آفرین! اگر حامد اسیکولر ہے تو یہ طالبان کونسا کوئی اسلامی ہیں؟ خود عقل ہے نہیں، دوسروں کو کیا سبق سکھائیں گے یہ جنگجو طالبان؟! زندہ رہنے کا حق کسکو ہے اور کسکو نہیں اسکی ذمہ داری ان جانور طالبان کو کسنے دے دی؟ خدا نے تو اسکی ذمہ داری نہیں لی، تو یہ طالبان کیا خدا...