نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گندم کا گناہ۔۔۔۔

    یہ کیسا کالم ہے؟اسمیں اٹھائے گئے موضوعات میں آپس میں کوئی مطابقت نہیں۔
  2. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    جزاک اللہ۔ یہ دراصل آفیشل ریلیز نہیں تھی اسلئے ہم نے اسے خط نما میں شامل نہیں کیا۔ کیا اسے ورژن 2 کے نام سے شامل کر دیں؟
  3. arifkarim

    زبردست

    دیسی ٹیکنالوجی۔
  4. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    تو پاکستان کیا زندہ باد ہے؟ :D
  5. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    افضل حسین محمد اسلم فاتح سعادت ان فانٹس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ کیا انہیں جمیل خط نما پر اپلوڈ کیا جاسکتا ہے؟ یاد رہے کہ ان میں سے نبیل اور غالب فانٹس پہلے ہی سے وہاں موجود ہیں۔
  6. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    ان فانٹس کا بہت بہت شکریہ۔ محفل کے ایک اور دھاگے میں یہ پہلے ہی سے پوسٹ کئے جا چکے ہیں لیکن ہمیں تلاش کے باوجود نہیں ملے۔ آپسے علوی نستعلیق کے اپڈیٹ سے متعلق بھی دریافت کرنا تھا کہ وہ کہاں تک پہنچا؟ ہنوز دلی دور است؟ :) تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ فانٹس کے کیٹلاگ میں تمام فانٹس موجود ہونے...
  7. arifkarim

    اجمل قصاب زندہ ہے ؟

    جی بالکل۔ جیسے امیرالمؤمنین حضرت اسامہ بن لادن علیہلسلم بھی آجکل حضرت امریکہ کی تحویل میں ہیں۔ :D
  8. arifkarim

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    اکثریتی ووٹ تو اپنے اللہ بخشے نورا کشتی بھی لیکر ہی آئے تھے اور پاکستانی عوام کے سروں پر سوار ہو گئے۔ جمہوریت کا مطلب صرف اکثریتی ووٹ نہیں ہے۔ اسمیں شہریوں کے حقوق، اقلیتوں کے حقوق، آزادی اظہار، آزادی میڈیا ، خودمختار حکومتی ادارے، غیر جانب دار افواج وغیرہ سب شامل ہیں۔ خالی اکثریت کی رائے سے...
  9. arifkarim

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    اخوان اگر شدت پسند نہیں تو شدت پسند حماس کی پشت پناہی کیوں کرتے رہے؟
  10. arifkarim

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    یہ انشاءَللہ 1948، 1956، 1967، 1973، 1982، 2006، 2008 میں کہا تھا؟ تاریخ شاہد ہے۔ اسرائیل پر ہونے والے ہر حملے میں خود حملہ کرنے والوں کو پسپائی ہوئی ہے۔ انشاءاللہ کے مصداق۔ اگر اس ناجائز ریاست کو الٰہی نصرت حاصل نہ ہوتی تو یہ آج تک اپنے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہمسایوں کا مقابلہ کر سکتا؟
  11. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    اب کھاپی لیا۔ کچھ کام کر لیں؟ :D
  12. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    آپنے بیریز لگائی ہیں۔ شہتوت ایسے ہوتے ہیں اور درختوں پر اگتے ہیں: یہ زیادہ تر سنڈی کی شکل کے ہوتے ہیں۔
  13. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    شہتوت کی حد تک تو ہمیں ذاتی تجربہ ہے کہ درختوں پر اگتی ہیں۔ وہ ایسے کہ گرمیوں میں اسکول بریک کے دوران ہم درختوں پر چڑھ جایا کرتے تھے اور جیبوں وغیرہ میں یہ بھر لیتے تھے۔ پھر اگر مسلنےسے پہلے کھائے گئے تو ٹھیک نہیں تو اسفید قمیص رنگ برنگے زردے کا منظر دکھنا شروع ہو جاتی تھی۔ ٹیچر تو کچھ نہیں کہتی...
  14. arifkarim

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    یہ اصل میں اپنی خالہ بلی کی غیرت میں آکر ایسا کرتا ہے۔ اسنے شیر کو درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا اور جنگل سے بھاگ کر انسانوں کی آبادیوں میں پناہ گزین ہو گئی۔ بلی وہ واحد جانور ہے جسے انسان نے جنگل سے نہیں اٹھایا۔ یہ خود ہمارے پاس چل کر آئی ہے۔ :D
  15. arifkarim

    اقتدار ملا تو اخوان المسلمین کا صفایا کردوں گا، عبد الفتاح سیسی

    شدت پسند چونکہ اسلام کی ٹھیکے داری کیساتھ یہ سب کرتے ہیں اسلئے اسلامی لگانا ضروری ہے۔ ہر شدت پسند نظریہ کی ایک خاص بنیاد ہوتی ہے۔ جیسے صیہونیت کی بنیاد یہودیت، ناتزیم کی بنیاد سفید فام آریا نسل کی برتری وغیرہ
  16. arifkarim

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    میں نے اس ربط سے پوری آئی ایس ا و فائل اتار کر اسمیں موجود تمام پیکیجز کو بھی انسٹال کیا لیکن وہاں بھی تمام اردو فانٹس موجود نہیں تھے۔ وہی غالب اور نبیل فانٹس کے جدید ترین ورژنز موجود تھے: http://ildc.in/Urdu/Udownload.html
  17. arifkarim

    گھریلو بایو گیس پلانٹ

    اچھی تحریر ہے لیکن پاکستان میں حالیہ توانائی کے بحران کا حل اس قسم کے دیسی جگاڑ نہیں ہیں۔ اسکے لیئے حکومتی سطح پر لمبی پلاننگ کیساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
  18. arifkarim

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    شیر ہی مرا ہے۔ کوئی انسان تو نہیں جس پر یہاں ماتم کیا جا رہا ہے۔ کیا زمانہ آگیا ہےکہ جانور انسان سے قیمتی ہو گئے! یہ وہی جانور ہیں جنکی پسندیدہ خوراک کسی زمانہ میں انسان ہوا کرتا تھا۔ :D
  19. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    اسمیں کیا مشکل ہے۔ اسی اینیمیشن کو الٹا چلا لیں۔ :D
Top