ہو سکتا ہے وہ را کا ایجنٹ ہو۔ ہو سکتا ہے نہ ہو۔ کسی بھی الزام کا اعتراف جیل میں تشدد کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حقیقت جو بھی ہو۔ یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسکی تحویل میں تمام اندرونی اور بیرونی قیدیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ خاص کر بیرونی قیدیوں کو کیونکہ بھارت کی تحویل میں بھی بہت...