ہاہاہا۔ جس ملک میں بجلی، گیس، خوراک، صحت،صنعت،ٹرانسپورٹ، تعلیم، سرمایہ، معیشت کا اجتماعی زوال 1998 کے ایٹمی دھماکوں کے بعد شروع ہوااس ملک کے دشمنوں کو اسے "میلی" نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ بلکہ اب تو یہ بیچارے دشمنان، پاکستان کی مدد اسلئے کرنے پر مجبور ہیں کہ کہیں یہ چند ردی ڈالروں کے...