نتائج تلاش

  1. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    ہاہاہا۔ تو پچھلے تین سالوں میں صرف باڈی کاپی کرنے تک پراگریس کی ہے ایرانی انجینئرز نے۔ :D
  2. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    برونائی میں وہابی شریعت کے نفاذ پر غیرمسلمین کا تفسار: “This is obviously not coming from a place of religious devotion, since the Sultan himself is in violation of every single rule of Sharia law you could possibly imagine.”...
  3. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    ایرانی ڈرامے بازی ہے ساری۔ جب تک یہ کسی جنگ میں استعمال نہ ہوں، محض دعوے ہیں۔
  4. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    نفاذ تو سعودی شرعی قوانین کا ہی ہو رہا ہے۔ نیز سعودی وہابی خاندان کی طرح برونائی کا شاہی خاندان بھی دنیاوی عیاشیوں میں کسی سے کم نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    تو پچھلے 1400 سال سے برونائی میں کیا یہ اسلامی حدود قائم نہیں تھی؟ یہ علاقہ تو کئی صدیوں سے مسلمان اکثریت ہی ہے۔ دوسرا بادشاہت اور اسکی عیاشیاں بھی اسلامی شریعت کےعین منافی ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب سعودی بادشاہت کو وہابیت کا نصب العین قرار دےدیا جائے گا :) ہاتھ پاؤں کاٹنے جیسے الہامی قوانین دور...
  6. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    یہاں مسئلہ یہ ہے کہ محفل میں پر مزاح کی ریٹنگ صرف ایک دفعہ دبائی جا سکتی ہے۔ اسلئے مجبوراً :D :D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D برونائی درالاسلام پہلے ہی سے اسلام اور امن کا گہوارہ ہے۔ اس چھوٹے سے چار لاکھ کی آبادی والے ملک کو سعودی وہابی اسلام کی ضرورت نہیں۔ اس ملک...
  7. arifkarim

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البلقیہ نے مملکت میں یکم مئی 2014ء سے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ان قوانین کو ”شریعہ پینل کوڈآرڈر 2013” کا نام دیا گیا ہے۔ شرعی قوانین کے تحت ناجائز جنسی تعلقات میں ملوث غیر شادی شدہ مردوخواتین کو کوڑے مارے جائیں گے اور زناکرنے والے شادی شدہ مردوں اور...
  8. arifkarim

    روشن صبح

    لوٹ کے بدو گھروں کو جارہے ہیں۔
  9. arifkarim

    حج ؛ کرائے میں کمی

    پاکستان اور اخراجات میں کمی؟ ہاہاہاہا۔
  10. arifkarim

    پشاور طہماس خان سٹیڈیم کی مسجد میں خودکش حملہ 5 نمازی جاں بحق 1 1زخمی

    پاک آرمی وزیرستان میں انڈے دے رہی اور باقی پاکستان میں دھماکے ہو رہے ہیں۔
  11. arifkarim

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    بالفرض اس جامعہ میں فنش سکھائی جاتی، تب بھی؟ :D
  12. arifkarim

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    کیا خیال ہے، ان صاحب کو فنش زبان سیکھنی چاہیئے؟ :D
  13. arifkarim

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    چین مستقبل کی عالمی طاقت ہے۔ میری مانیں تو چینی سیکھ لیں۔ مشکل تو ہوگی لیکن مستقبل کا سوچیں تو یہ ایک اچھا انتخاب ہے۔
  14. arifkarim

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    اچھی خبر ہے۔ عمران خان سے ابتداء ہونی چاہیے۔
  15. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    ایرانی فوٹو شاپ میں اینیمیشن بھی بنائی جا سکتی ہے؟ :D
  16. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    یعنی آپ بھی اس ہزار وں سال پرانے الہامی حکم کو آج کے جدید دور میں نافظ کرنے کے قائل ہیں؟ مغرب کو تو اس قانون کے نفاذ پر اعتراض ہے نہ کہ کس منصفانہ انداز میں اسکو نافذ کیا جائے۔ یہ اسلئے کہ مغربی سیکولر قوانین کی بنیاد کسی خاص مذہب پر نہیں ہے۔ گو کہ وہاں پرانے وقتوں میں عیسائی چر چ کی مداخلت پر...
  17. arifkarim

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    لیکن وہ آسڑیا کی آزاد کورٹ میں کچھ بھی ثابت نہ کر سکا اور حوالات میں محض چند دن گزارنے کے بعد اقبال جرم بھی کر لیا کہ وہ ایک تاریخی فراڈیا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Irving_trial#Arrest
  18. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    مجھے قادری صاحب کے اصل عزائم کے بارہ میں تحفظات ہیں۔ انکا پاکستانی اقلیتوں کے بارہ میں ماضی کا ریکارڈ کچھ خاص خوش آئین نہیں ہے۔ اسکا ایک اثبوت خود ڈینش ٹی وی نے مہیا کیا ہے:
  19. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    مجھے نہیں معلوم یہ قادری صاحب کس قسم کی انقلابی تبدیلی پاکستان میں چاہ رہے ہیں۔ اگر صرف الیکشن کے منصفانہ نظام کا سوال ہے تو یہاں تک متفق ہوں۔ اگر پاکستان کو ایرانی اسلامی انقلاب کے مطابق ڈھالنا مقصود ہے تو پھر بہتر ہے وہ پاکستانی شہریت بھی ختم کر دیں۔ :D
  20. arifkarim

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    ان تمام زبانوں میں انگریزی سے قریب ترین کوئی بھی نہیں ہے۔ کیونکہ یہ کسی اور لسانی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ انگریزی ایک جرمن زبان ہے۔ انگریزی زبان جاننے والوں کیلئے دیگر جرمن زبانیں جیسے نارویجن، اسویڈش، ڈینش سیکھنا زیادہ آسان ہے۔
Top