نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تحریک انصاف کے جلسے میں کیمرے والے ڈرون کا حملہ!

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی مخالفت کی اور اِسی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں نیٹوفورسز کی سپلائی بھی بند رکھی لیکن گیارہ مئی کے جلسے کی کوریج کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔پاکستان میں ایک نجی ٹی وی چینل نے تحریک انصاف کے ڈی چوک...
  2. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    آکسفورڈ یونی ورسٹی لغت کے مطابق بِٹ کوئِن: http://www.oxforddictionaries.com/definition/english/bitcoin
  3. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    آپنے اچھا مضمون لکھا ہے۔ شاید انگریزی wallet کا حرفی ترجمہ بٹوا یہاں درست نہیں ہے۔ اسکی جگہ پوٹلی یا عمر عیار کی زنبیل بہتر ترجمہ ہو سکتا ہے۔ :)
  4. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    کرپٹوکرنسی کی ضرورت سنہ 2008 کے بین الاقوامی مالیاتی بحران کے بعد پیش آئی جب اس بحران کی جڑ عالمی نجی بینکوں کو بجائے دیوالیہ کرکے قومیانے کے انپر ٹیکس دہندگان کے ارب ہا ردی ڈالرز مفت میں نچھاور کر دئے گئے۔ جس کے بعد یہ عالمی مالیاتی بحران کی شکل اختیار کر گیا اور متوسط اور غریب طبقہ مزید...
  5. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    کھدائی یعنی مائننگ۔ بٹ کائنز کو اوپن سورس سافٹ ویئر کی مدد سے مائن کیا جاتا ہے۔ یہ بٹ کائنز ان کمپکلس حسابی کیلکولیشنز کو حل کرنے کے بعد حاصل ہوتے ہیں: https://en.bitcoin.it/wiki/Mining
  6. arifkarim

    گندم کاٹنے کی مشین

    دیسی "ٹیکنالوجی"۔
  7. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    مختلف ذرائع ہیں: https://en.bitcoin.it/wiki/Buying_Bitcoins_(the_newbie_version) http://howtobuybitcoins.info/ https://bitcoin.org/en/getting-started http://www.telegraph.co.uk/technology/news/10559175/How-to-get-your-virtual-hands-on-some-bitcoins.html اوپن سورس کرنسی کا مطلب یہ ہے کہ آپ بٹ...
  8. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    مزید سونامیوں کیلئے پاک عوام تیار رہیں۔
  9. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    نہیں ہوگا۔ بالکل نہیں ہوگا۔ لیکن یہی الزام آپ عمران خان کے یہودی و نصاریٰ خاندان پر نہیں لگا سکتے۔ :D
  10. arifkarim

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    انہیں رپورٹ کردیں انتظامیہ کو۔
  11. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    ہاہاہا۔
  12. arifkarim

    نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل تک احتجاج جاری رہے گا: عمران خان

    تحریک انصاف اور عمران خان کے مخالف یہاں لکھنے سے گریز کریں۔ :)
  13. arifkarim

    نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل تک احتجاج جاری رہے گا: عمران خان

    پاکستان میں انتخابات کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو ڈی چوک میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب تک نئے...
  14. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    میرے خیال میں بٹ کائن کی تجارت سے جو منافع ہوگا صرف اس پر ٹیکس لگے گا لیکن یہ ٹیکس وصول کیسے کیا جائے گا اسکا کوئی لائحہ عمل سامنے نہیں آیا۔ کیونکہ بٹ کائنز تو ایک بے نام ڈیجیٹل کرنسی ہے اور اسکے اکاؤنٹ ہولڈر کا نام، پتہ وغیرہ ثابت کرنا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہے۔ شاید یہی ایک خوبی ہے...
  15. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    نہیں ابھی تک کسی بھی ملک کی حکومت نے بٹ کائنز کو جائز کرنسی تسلیم نہیں کیا۔ بعض مغربی ممالک جیسے امریکہ کے حکومتی معاشی ادارے اسکو کرنسی کی بجائے ڈیجیٹل اثاثہ یا پراپرٹی تصور کر تے ہیں: http://www.bloomberg.com/news/2014-03-25/bitcoin-is-property-not-currency-in-tax-system-irs-says.html
  16. arifkarim

    عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاجی جلسے

    خیبرپختونخواہ میں 67 سال پرانا پٹواری کلچر، تھانہ کلچر بہت حد تک ختم ہو چکا ہے۔ جہاں خود تحریک انصاف کے وزراء کی بلوں کی عدم عدائیگی پر بجلی کٹ جائے وہاں آپ پوچھ رہی ہیں کہ اسنے ملک کو دیا ہی کیا ہے؟ کیا ہمارا سارا قومی محور محض روز کی دیہاڑی لگانے والے ہیں؟ اپنی سوچ کو 24 گھنٹوں سے آگے کا...
  17. arifkarim

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D9%B9_%DA%A9%D9%88%D8%A7%D8%A6%D9%86 بٹ کائن ایک فراڈیا ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکی اپنی ساخت میں کوئی قدر نہیں جیسا کہ پچھلے وقتوں میں سونے یا چاندی کےسکوں میں ہوتی تھی۔ یہ کرنسی دنیا کی باقی ماندہ قومی ردی نوٹوں کی طرح محض ردی ہی ہے...
  18. arifkarim

    نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریر

    میں علامہ صاحب کے منصفانہ الیکشن کی جدوجہت کا حامی ہوں لیکن انکا پورے الیکشن سیٹ اپ کو غیر جمہوری، غیر آئینی اور اور ناجائز قرار دینا درست نہیں۔
  19. arifkarim

    نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریر

    وہ ایک مذہبی لیڈر ہیں۔ مذہبی تنظیمی حدود کے اندر ہی رہیں تو بہتر ہے۔ عالم دین اور علما کا قومی سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے۔ وگرنہ نتیجہ ایرانی "جمہوریت" کی شکل میں نکلے گا۔
Top