ہاہاہا۔ اردو اخبار کی سرخیوں سے یاد آیا کہ پاکستانی اخبارات میں پہلے ہی صفحے پر بے تحاشا سرخیاں اپنے ابتدائی متن کیساتھ آویزاں کر دی جاتی ہیں جنکے آگے بقیہ خبر فلاں فلاں صفحے پر پڑھیں لکھا ہوتا ہے۔ اکثر تو ان خبروں کا بقیہ حصہ پہلے سے بتائے مقام پر مل جاتا ہے البتہ بعض اوقات ٹائپسٹ کی غلطی...