درست۔ ہر انسان خواہ وہ کسی بھی رنگ، نسل، قوم، دین ، مذہب، فرقے، مسلک سے تعلق رکھتا ہو، پیدا تو ہمیشہ یکساں انسانی فطرت پر ہی ہے۔ بعد میں اسکے والدین یا معاشرہ جیسی پرورش اسے مہیا کرتے ہیں ویسے ویسے وہ ایک معصوم بیج کی طرح باغ انسانیت کا حسین اورخوشبودارپھول بن جاتا ہے یا اسی باغ کا...